پاورفل ایران
امام خمینی (رہ) کا طرز زندگی ، خود سازی اور معنوی تربیت کے لئے بہترین ائڈیل اور نمونہ عمل ہے ، زَرق و بَرق سے خالی اپ کا طرز زندگی سبھی کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
۱ فروری ۱۹۷۹
امام خمینی (رہ) صبح 3:30 پر ایئر فرانس سے پیرس سے تہران روانہ ہوئے، جبکہ ایران میں دسیوں لاکھ لوگ امام خمینی )رہ( کے راستے میں استقبال کے منتظر تھے۔
۳۱ جنوری ۱۹۷۹
امام خمینی (رہ) نے پیرس سے تہران واپسی پر حکومت فرانس اور نوفل لوشاتو کے شہریوں کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا اور ان سے خدا حافظی کی ۔
مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : مَن اَرادَ أَن یُنْظُرَ اِلی آدَمَ فی عِلمِهِ و الی نوحٍ فی تقواهُ و اِلی ابراهیمَ فی حِلمِهِ و اِلی موسی فی هَیبَتهِ وَ اِلی عیسی فی عبادَتِهِ فَلیَنظُر الی علیِّ بنِ ابی طالب ۔
امیر مؤمنین کے پہلے امام ، خاتم النَّبیین حضرت محمد مصطفی صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد بلا فصل خلیفۃ اللہ ، برادر، وزیر و داماد سیّد المرسلین؛ سیّد الوصِّیین، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام ، 13/ رجب المرجب جمعہ کے دن ، بیت اللہ الحرام کعبہ معظّمہ کے اندر پیدا ہوئے ، آپ علیہ ا
قران کریم نے دینی صلح امیز زندگی بسر کرنے کے لئے مختلف راستے اور طریقہ بیان کئے ہیں کہ ہم اس مقام پر ان میں سے بعض کی جانب اشارہ کررہے ہیں ۔
عقائد اور افکار کی آزادی
دینی صلح امیز زندگی اور حیات ، دین اسلام کا اہم درس اور پیغام ہے ، قران کریم نے اپنی متعدد ایات کریمہ میں مختلف طریقہ سے انسانوں کو « دینی صلح امیز زندگی» بسر کرنے کی تاکید کی ہے جبکہ ۱۴۰۰ سال پہلے دینی صلح امیز زندگی کا کوئی تصور بھی نہ تھا ۔
اس گفتگو کے اغاز میں سب سے پہلا سوال ہے یہ ہے کہ قران کریم میں ادیان الہی کے اتحاد کا محور کیا ہے ؟
«اِنَّ هذَا القُرءانَ یَهدی لِلَّتی هِیَ اَقوَمُ ؛ بیشک یہ قرآن اس راستہ کی ہدایت کرتا ہے جو بالکل سیدھا ہے»
قرآن کی ٹھوس منطق میں خرافات و توہمات کی کوئی جگہ نہیں ہے، قران واحد وہ کتاب ہے
جس کا آئین ابدی اور ثابت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا : کچھ لوگ خدا سے سب کچھ اسی دنیا میں مانگتے ہیں مگر قران کریم نے اسے رد کیا ہے ۔
تقریر : 24/04/2020