امام علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام)

09/26/2022 - 17:40

ائمہ اطهارعلیهم‌السلام کی زیارت ان اہم ترین مسائل میں سے ہے جس کا معصومین علیھم السلام ہم شیعوں پر حق رکھتے ہیں ، جیسا کہ امام رضا علیہ السلام ایک حدیث میں فرماتے ہیں کہ « ہر ایک معصوم اماموں کا شیعوں اور اپ کے چاہنے والوں پر حق ہے اور اس کا ادائیگی اپ کے مرقد اور حرم کی زیارت ہے ، لہذا ہر ایک اپ

09/26/2022 - 17:40

یہ ایام امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے ایام ہیں ، شیعوں کا یہ مسلمہ عقیدہ ہے کہ تمام اھلبیت علیھم السلام معصوم ، خطا اور لغزشوں سے بہت دور ہیں اور اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ شخصیتیں ہرگز کوئی ایسا کام انجام نہیں دیں گی جو دین کے خلاف ہو نیز ان میں سے ہر ایک فرد اپنے زمانہ کے حالات کے تحت امام

09/22/2022 - 09:59

امام رضا علیہ السلام شیعوں کے اٹھویں امام اور ہدایت و خلافت الھی نیز رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے وصایت کا اٹھواں ستون ہیں ، اپ کا اسم گرامی ابوالحسن علی بن موسی علیہ السلام اور اپ کا لقب «رضا» ہے ، اپ فرزند رسول (ص) اور اپ کی ذریت طاھرہ میں سے ہیں ، اپ کو "عالم آل محمد" کے لقب سے بھی ی

09/22/2022 - 09:11

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا : «و الله ما منا الا مقتول أو شهید» فقیل له: فمن یقتلک یا ابن رسول الله؟

امام رضا علیہ السلام
06/13/2022 - 07:54

اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حیات کے بعد انسان کی موت بھی ہے ، نیز اس میں بھی کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ایک دن انسان کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے اور خدا حساب و کتاب کرے گا اور اس میں بھی کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں اور قیامت و برزخ کا خوفناک مرحلہ ہم سب

امام رضا علیہ السلام
06/12/2022 - 18:45

تحریر: حجت الاسلام والمسلمین سید ظفر عباس رضوی - قم المقدسہ ایران

امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 08:10

احادیث میں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارت کی بے انتہا فضلیتیں بیان کی گئی ہیں اور اپ کی زیارت کا ثواب بہشت بتایا ہے ، چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے نقل کرتے ہوئے فرمایا : «سَتُدفَنُ بَضعَةٌ مِنّي بأرضِ خُراسانَ، ل

حرم امام رضا علیہ السلام
06/11/2022 - 06:23

کنز عالمی فلم فیسٹیویل کا دعوا اور ان کی کارکردگی عالمی افکار اور سرگرمیوں سے بہت مختلف اور الگ ہے کیوں کہ دنیا کی عوام حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کو ایک مہربان اور شفیق امام جانتی اور سمجھتی ہے ۔

زیارت امام رضا
06/09/2022 - 09:18

امام رضا کا زائر، صدر اسلام کے مسلمانوں کے ہم رتبہ

امام رضا علیہ السلام
06/09/2022 - 06:26

رانک اسلانیان نامی ایک عیسائی خاتون کہ جو حضرت آیت الله میلانی کے ذریعہ شیعہ ہوئی تھی اور حضرت آیت الله میلانی نے ان کا نام فاطمہ رکھا ، اپنے شیعہ ہونے کی وجہ اور بنیاد بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں آٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی عنایتوں کے صدقہ میں شیعہ ہوئی ہوں ۔

صفحات

Subscribe to امام علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام)
ur.btid.org
Online: 67