پاورفل ایران

01/04/2023 - 08:10

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

جھانگیر بیان کرتے ہیں کہ تمھارے والد شادی کے دن اونٹ پر سوار تھے اور اونٹ کنٹرول سے باہر ہوگیا اور بھاگ گیا ، دولہا اونٹ پر سوار ! کچھ دیر کے بعد جس اونٹ پر دولہا سوار تھا واپس لوٹا گیا ۔

01/02/2023 - 08:46

ہمارے جوانوں نے خدا کے لئے جنگ لڑی ، ان کا اجر خدا کے ساتھ ہے ، کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی خدا کے لئے کام کرے اور وہ خداوند متعال کے مورد عنایت قرار نہ پائے ؟! ہمارے شہداء ، شھدائے صدراسلام کے ساتھ محشور ہوں گے ۔

امام خمینی (رہ)

1980-11-03

01/01/2023 - 05:58

قاسم سلیمانی ایل معنویت و اخلاص تھے ، اپ ظاھر سازی اور دکھاوے کے شدید مخالف تھے ۔

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظلہ

16/12/2020

#Super_hero

12/31/2022 - 07:15

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا: فَالْمَوْتُ فِي حَيَاتِكُمْ‏ مَقْهُورِينَ‏ وَ الْحَيَاةُ فِي مَوْتِكُمْ قَاهِرِين

درحقیقت موت ذلت کی زندگی میں ہے اور زندگی عزت کی موت میں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نهج البلاغه خطبه 51

Super_hero#

 

 

12/29/2022 - 07:52

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:

 اشرف الموت قتل الشهاده ؛ موت کا اعلی ترین درجہ شہادت ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بحارالانوار، ج 67، ص 8، حدیث 4

12/29/2022 - 07:42

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

12/29/2022 - 07:35

(کسی چیز سے نہیں ڈرا)

12/28/2022 - 10:07

کمانڈر ، سردار اپ نے کیا کیا کہ اس قدر اعلی انسانی صفات کے مالک بن بیٹھے ، میرا یہ قلم اپ کی کس کس صفت کو تحریر کرے ۔

12/28/2022 - 09:56

ہم اپ کو کن صفات و اوصاف سے یاد کریں اے دلوں کے سردار ، اے دلوں کے بادشاہ ، ہم اپ کو سمجھنے اور اپ کی شخصیت تک پہچنے سے ناتوان ہیں ، اے سختیوں اور پریشانیوں کے دور کرنے والے ، اے مرد عمل ، اے اچھی اور مفید نصیحتیں کرنے والے ، اے اچھے انداز گفتگو کے مالک ۔

12/27/2022 - 09:50

تفسیر فرات ابن ابراہیم کوفی میں مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عُبَیْدٍ مُعَنْعَناً نے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا کہ حضرت علیہ السلام نے فرمایا : «إِنَّا أَنْزَلْناهُ فِی لَیْلَهِٔ الْقَدْرِ» «اللَّیْلَهُٔ» فَاطِمَهُٔ وَ «الْقَدْرُ» اللَّهُ.

صفحات

Subscribe to پاورفل ایران
ur.btid.org
Online: 42