پاورفل ایران
انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام المسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے فرانسسی رسالہ چارلی ہیبڈو کی جانب سے رہبر معظم سید امام خامنہ ای کی توہین کئے جانے پر شدید ردعمل کا اظھار کیا ۔
کوئٹہ کے امام جمعہ حجت الاسلام المسلمین سید ہاشم موسوی نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں حضرت آیت الله خامنہ ای کی توہین آمیز خاکے شایع کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ اور پاکستانی ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین محمد امین شہیدی نے کہا کہ آج رہبر معظم کے خاکے شائع کرنے سے دنیا کو یہ پیغام پہنچ گیا ہے کہ یہ طاقتیں ہر اس قوت کی توہین کرتی ہیں جس کا تعلق اللہ تعالی، وحی اور دینِ الہی سے ہو۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری تنظیم حجت الاسلام والمسلمین مقصود علی ڈومکی نے فرانسیسی اخبار چارلی ایبڈو کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اَیت اللہ خامنہ ای دنیا کی بے مثال شخصیت ہیں ۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم حجت الاسلام والمسلمین مقصود علی ڈومکی نے فرانسیسی اخبار چارلی ایبڈو کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ مذکورہ بیان میں اطاعت اور بندگی کو انسانوں کی خلقت کے مقاصد میں شمار فرماتی ہیں ، خلقت کے سلسلہ میں اپ کی یہ نظر ، زندگی اور حیات کے مختلف گوشے پر اثر انداز ہے ۔
ہر اطاعت کی بنیاد اور اساس علم و اگاہی پر استوار ہوتی ہے بغیر علم و اگاہی کے حقیقی اطاعت دشوار عمل ہے ، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی وفات کے بعد جو مدینہ کی مسجد میں خطبہ ارشاد فرمایا ہے ، حضرت نے اس خطبہ میں مدینہ کے حالات کا تذکرہ کرت
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی حیات کا محور ، اطاعت ہے اپ خداوند متعال کی بارگاہ میں تسلیم محض تھیں ، در حقیقت آپ کی حیات اور زندگی آیات قرآن کریم کی جلوہ گیری کرتی ہے ، جیسا کہ قرآن کریم نے سورہ نساء کی ۵۹ آیت شریفہ میں فرمایا : یَا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُوا أَطِیعُوا اللَّهَ وَ أَطِیع
چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی کے ساتھ پیش آؤ چاہے دشمن اور مخالف ہی کیوں نہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: مجلسی ، محمد باقر ، بحارالأنوار ، ج 68 ، ص ، 309 ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : وَ قُولُوا لِلنَّاسِ كُلِّهِمْ حُسْناً مُؤْمِنِهِمْ وَ مُخَالِفِهِمْ: أَمَّا الْمُؤْمِنُونَ فَيَبْسُطُ لَهُمْ وَجْهَهُ وَ بِشْرَهُ.