علما٫

خلاصہ: شیخ کلینی (علیہ الرحمہ) ایسے علمی مقام پر فائز تھے کہ آپ کو شیعہ اور اہلسنّت علماء نے داد تحسین دی ہے۔ آپ کی سب سے زیادہ مشہور کتاب "الکافی" ہے۔

چکیده:شہید صدر، سن بلوغ تک پہونچنے سے پہلے ہی درجۂ اجتہاد پر فایز ہوئے اور ۱۵ سال کی عمر میں صاحب فتوی ہوئے۔

چکیده:سید محمد باقر صدر عراق کے شیعہ علماء اور مفکروں میں سے تھے۔ وہ ایک نامور فقیہ، اسلام کی سیاسی اور فکری ضرورتوں اور مسائل سے آگاہ اور شجاع و پرہیزگار شخص تھے۔

خلاصہ : شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعلق افریقی ملک نیجریہ کے ایک مذھبی گھرانے سے ہے، وہ پہلے اہل سنت مدرسہ کے معلم قرآن تھے لیکن انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد وہ شیعہ ہوئے اور اسلام ناب محمدی (ص) کی تبلیغ کا آغاز کیا، انکی مخلصانہ جد وجہد کے نتیجے میں بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگ مذھب اھل بیت علیھم السلام سے شرفیاب ہوے۔ انکی پوری زندگی اخلاص، عبادت اور جہد مسلسل سے عبارت ہے۔

خلاصہ: استاد شہید مرتضی مطہری نے مختلف موضوعات پر کتب تحریر کیں، ان کتب میں چند اہم خصوصیات پائی جاتی ہیں، حضرت امام خمینی رہ اور دیگر علماء نے آپ کی کتب کو سراہا ہے۔

خلاصہ:ایران کی ایک اہم علمی شخصیت شھید شیخ فضل اللہ نوری کی سوانح حیات۔

عالم تشیع میں عظیم شخصیات گذری ہیں ۔ان شخصیات میں سے ایک محقق حلی ہیں جو محقق اول کے نام سے مشہور ہیں؛ ان کی عظیم اور قابل تحسین خدمات ہیں؛ جن میں سے ایک عظیم خدمت ان کی لکھی گئی کتاب شرایع الاسلام ہے جو 6 صدیوں کے بعد آج بھی علوم دینیہ کے مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔