امام جعفر الصادق (علیہ السلام)

خلاصہ: ہر مؤمن کا فریضہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کی کوشش میں رہے۔

خلاصہ: جوانوں کی شادی کی رکاوٹوں کو دور کرنا تمام بزرگوں کا فریضہ ہے۔

خلاصہ: اسلام میں پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کی بہت زیادہ تأکید کی گئی ہے۔

خلاصہ: شیعہ حدیثی منابع میں ۶۰ فیصد سے زیادہ احادیث، امام محمد باقر اور امام جعفر صادق(علیہما السلام) سے ہیں۔

امام صادق(علیہ السلام) نے فرمایا هے: " علم و دانش کے ستائیس حروف هیں اور انہیں انبیاء (علیھم السلام) لائے هیں، جہ جن میں سے آج تک صرف دو حروف کے بارے میں لوگوں کو بتایا گیا هے اور باقی حروف کے بارے میں لوگ واقفیت نهیں رکھتے هیں، جب همارے قائم(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) قیام کریں گے، تو باقی پچیس

حسین بن ابی العلاء کہتے ہیں کہ : امام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا:" بیشک میرے پاس جفر ابیض ہے" میں نے کہا: مولا وہ کیا چیز ہے؟

امام صادق(علیہ السلام )نے مفضل بن عمر جعفی کوفی سے فرمایا :دماغ کی اہمیت کیا ہے ؟

بنی امیہ نے کھلم کھلا اور علانیہ طور پر اہل بیت (علیہم السلام) سے دشمنی کی اور صفین اور کربلا جیسی جنگیں کرتے ہوئے اپنی حدرجہ عداوت کو ثابت کردیا اور بنی عباس نے بھی آل رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے انتہائی سخت دشمنی کی مگر اپنے چہرہ پر منافقت کا نقاب اوڑھ کر مکر و فریب کے ساتھ حکومت کرتے ر

حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی درسگاہ اس لیے توجہ طلب ہے کہ آپؑ کے شاگرد کثیر تعداد میں تھے اور وہ شیعہ میں بھی منحصر نہیں تھے بلکہ مذہبی لحاظ سے کوئی محدودیت نہیں تھی.