معصومین
۱۳ رجب ۳۰ عام الفیل کو ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جو اس سے پہلے اور اس کے بعد تکرار نہیں ہوا اور وہ سید الوصیین امیرالمومنین امام المتقین صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی خانہ کعبہ کے اندر ولادت ہے اور یہ وہ عظیم الشان فضیلت ہے جو نہ آپ سے پہلے کسی کو نصیب ہوئی اور نہ آپ ک
اٹھویں امام علی رضا علیہ السلام سے متعدد روایتیں نقل ہوئی ہیں کہ اپ نے اپنے بیٹے امام محمد تقی علیہ السلام کو با برکت مولود سے خطاب کیا ، اپ کو یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ۴۰ سال تک اولاد نہ ہونے کی وجہ سے گروہ واقفیہ نے اپ کی امامت کا انکار کردیا تھا ، انہوں نے امام علیہ الس
پانچویں امام حضرت محمد باقر علیہ السلام اخلاقیات و کردار کے حوالہ سے جیسا کہ جناب جابر نے نقل کیا ، رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کا مکمل ائینہ تھے ، ہم اس مقام پر اپ کی زندگی کے بعض گوشہ اور اخلاقیات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں ۔
دعا اور خدا سے رابطہ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب بروز جمعہ سن ۵۷ ھجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ، اپ (ع) کی ولادت سے برسوں قبل اپ کے نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپ کا نام «محمد» اور اپ کا لقب «باقر» رکھا تھا ۔
جب عمر عاص کے باپ عاص بن وائل سھمی نے محبوب کبریا باعث تخلیق ارض و سماء کو ابتر ( مقطوع النسل ہونے ) کا طعنہ دیا (۱) تو اس وقت رب العالمین ارحم الراحمین خدائے کریم نے آپ کی نسل کی شان میں سورہ کوثر نازل کیا (۲) اور آپ کی پاک و پاکیزہ نسل کو کوثر کے عنوان سے خطاب کیا اور فرمایا اے حبیب ہم نے آپ
گذشتہ سے پیوستہ
اس روایت میں نبی گرامی اسلام نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو حق کا محور اور مرکز قرار دیا ہے یعنی جہاں جہاں حضرت علی علیہ السلام ہوں گے وہاں وہاں حق ہوگا۔
گذشتہ سے پیوستہ
قرآن حکیم حق ہے