امام موسیٰ الکاظم (علیہ السلام)

حضرت امام موسی بن جعفر الکاظم علیہ السلام سن 128 هجری قمری میں ابواء علاقہ میں پیدا ہوئے ، اپ کے والد گرامی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام و اپکی والدہ گرامی حمیدہ سلام اللہ علیھا ہیں ۔

خلاصہ: امام موسی کاظم(علیہ السلام) نے اپنے اخلاق کے ذریعہ اپنے دشمنوں کو اپنا دوست بنایا۔

خلاصہ: جو شخص بیکار کی باتیں کرتا ہے وہ اپنے فرشتوں کے ذریعہ ایسے پیغام کو خدا تک پہونچاتا ہے جس میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

خلاصہ: جو کوئی ہر دن اپنا محاسبہ نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

خلاصہ: اچھے کاموں سے لوگوں کو آشنا کروانا اور برے کاموں سے منع کرنا تمام مسلمانوں پر واجب ہے۔ اگر کسی کو دیکھیں کہ اپنے وظیفہ پر عمل نہیں کررہا ہے تو اس کو انجام دینے کے لئے آمادہ کرنا چاہئے۔

خلاصہ: امام موسی کاظم(علیہ السلام)، رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے ساتویں جانشین تھے جس کو خداوند متعال نے امامت کا منصب عطاء فرمایا اور آپ کو لوگوں کی ہدایت کے لئے انتخاب فرمایا۔ امام(علیہ السلام) نے اپنی پوری زندگی اس بات کے لئے صرف کردی کہ لوگوں کو سیدھے راستے کی طرف ہدایت فرمائے۔

خلاصہ: امام موسیٰ کاظم(علیہ السلام) خداوند متعال کی جانب سے اس بات کے لئے معمور تھے کہ لوگوں کو سیدھے راستہ کی جانب ہدایت فرمائے اور آپ نے اپنے اس کام کے لئے کسی طرح کی کوئی بھی کوتاہی نہیں کی.

خلاصہ: حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی پیدائش کی تاریخ اور جگہ، آپ کے والد اور والدہ کا تعارف، آپ کی کنیت اور القاب، آپ کا اخلاق اور تلاوت قرآن اور شہادت کی صورتحال پر ایک نظر۔