مہدویت

امام مھدی عج
03/25/2022 - 18:37

یہ بات بھی قابل غور اور کوئی بات نئی نہیں ، کیونکہ ماضی اور گذشتہ دھائیوں کے حالات کو امام زمان کے ظھور سے جوڑنے کے باجود بھی امام کا ظھور نہ ہوا اور حضرت تشریف نہ لائے جیسا کہ جب عرب دنیا میں عرب بہار کے نام سے جو حالات رونما ہوئے تو انہیں ظہور کی نشانیوں اور علامتوں میں سے شمارکیا گیا مگر سب نے

امام مھدی عج
03/25/2022 - 17:59

امام پنجم حضرت محمد باقرعلیہ ‌السلام نے ایک حدیث میں امام زمانہ (عج) کے زمانہ ظھور کو پانے والے اور حضرت (عج) کی رکاب میں لڑنے والے افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے مخالفین اور اپ سے برسرپیکار افراد پر لعنت فرمائی ہے ۔

امام مھدی عج
03/24/2022 - 17:45

یہ بات طے ہے کہ تمام عالم بشریت اور خاص طور پر تمام امت اسلامیہ، عقیدہ مہدویت پر اتفاق رکھتے ہیں، مگر اس عقیدے کی درست توضیح و تشریح، اس کے حقیقی فوائد، اور اس کے بارے میں درست علم و اگاہی کہ جو انسانی معاشرے پر مثبت، دیر پا، اور اہم اثارات مرتب کرسکے لازم و ضروری ہے ۔

03/23/2022 - 19:03

جب بھی امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ کے حوالے سے بات ہوتی ہے، تو اس گفتگو کا ایک اہم زاویہ یہ ہے کہ آپ کے آنے کے بعد پوری دنیا میں تمام تر ظلم و جور کا خاتمہ ہوگا، ظالم نابود ہوں گے، عدل و انصاف، مساوات اور اخوت کا بول بالا ہوگا، انسانیت سکھ کا سانس لے گی، اور دنیا کے محروم، مستضعف اور مظلوم افرا

03/22/2022 - 19:20

جن دعاؤں کی غیبت کے زمانے میں پڑھنے کی تاکید کی گئی ہیں ان کے مضامین بھی ہمیں معرفت امام مہدی علیہ السلام کی دعوت دیتے ہیں، معرفت امام زمانہ عج کے متعلق ایک مشہور دعا میں ہم اس طرح پڑھتے ہیں:

03/22/2022 - 18:49

امام مہدی حضرت حجت ابن الحسن العسکری (عج) کے ظھور اور منتظرین کی فضیلت کے سلسلہ میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے لاتعداد روایتیں منقول ہوئی ہیں کہ ہم اس مقام پر کچھ کا تذکر کررہے ہیں۔

امام زمانہ(عجل)
03/21/2022 - 10:49

 آقا ! آج آپ سے مجھے عہد کرنا ہے ، البتہ اپنی تمام تر بے بضاعتی اور کم ظرفی و نالائقی کا اعتراف ہے مجھے- میں کون ہوں کیا ہوں اور میری حقیقت کیا ہے آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں-

وجود مقدس حضرت مہدی(عج) پر انتہام بازی
03/19/2022 - 17:41

جود مقدس حضرت مہدی علیہ السلام پر اتہام  بازی سے گریز اور آپ کی غیر واقعی اور سخت گیر تصویر کو لوگوں کے ذہن میں اور آپ کے دوستوں اور دنیا کے عدالت پسند لوگوں کو ان کے ظہور سے ڈرانے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔انسانی شیطنت  کے ذریعےلوگوں کے درمیان ظہور امام کے سلسلے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنا  بالکل ویسے ہی ہے جیسے کوئی اوباش اور غنڈہ گرد گروہ ایک خاندان کے کسی جوان کو فریب اور  دھوکے سے اسکے خاندان سے دور کر کے غلط راستوں کا راہی بنادے اور جب یہ جوان اپنے خاندان کی طرف واپس پلٹنا بھی چاہے تو اس سے کہا جائے کہ : اگر تم واپس جاؤ گے تو تمہارا باپ تم کو تنبیہ کرے گا اور ممکن ہے کہ قتل بھی کر دے۔انسانی شیاطین نے بشریت کو مستقیماً اپنے پدر معنوی کے زیر سایہ زندگی بسر کرنے سے محروم کر دیا ہے اور اس خیال سے کہ کہیں وہ واپس پلٹ نہ جائے اس کو شمشیر سے خوفزدہ کرتے رہتے ہیں۔

امام مہدی
03/16/2022 - 14:11

ہمیں یقین کرنا چاہیئے کہ ابھی تک ہم اس خیرات و برکات سے واقف ہی نہیں ہیں جو آپ کے ظہور کے بعد عالم ہستی میں واقع ہونے والے ہیں اور ہم جانتے ہی نہیں کہ اس یوسفِ گم گشتۂ عالم کے کفایت شعار ہا تھوں تمام نیکیاں و خیرات و برکات و کمالات و خوبصورتی انسان کو بطور تحفہ ملنے والی ہیں اور حضرت کے ظہورِ مسعود پر انسان کو ایمان و آسائش اور امن و  امان کا ایسا تحفہ ملنے والا ہے جس کے تصور سے بھی ذهن انسان عاجز ہے۔

امام مھدی عج
03/12/2022 - 20:24

ہماری دنیا ترقی کے ساتھ ساتھ  بے شمار مشکلات و مسائل سے بھی روبرو ہے ، جس قدر ترقی میں تیزی ارہی ہے اسی قدر مشکلات کی قسمیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں، نئی بیماریوں کا سر ابھارنا ، کرونا جیسے جان لیوا مرض کا پھیلنا کہ جس نے علم و ٹیکنولوجی کی ترقی کو بھی مات دے دی اور دنیا نے اس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

صفحات

Subscribe to مہدویت
ur.btid.org
Online: 28