امامت

مجمع جہانی اہلبیت علیھم السلام کی کاوشوں سے کتاب "معارف اسلامی" کا انگلیش ترجمہ ھندوستان میں زیور طبع سے آرستہ کیا گیا ۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے خود اپنے سلسلہ میں فرمایا :

رجعت اور رجعت کرنے والے
ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں لفظ رجعت کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کئے تھے اور اب بزرگ علمائے کرام کے نظریات کو اپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔

دین اسلام اور ایمان کے درمیان ایک عقلی اور منطقی رابطہ موجود ہے اس طرح کہ جو بھی مومن اور اہل ایمان ہوگا وہ یقینا مسلمان بھی ہوگا مگر جو فقط مسلمان ہے ضروری نہیں کہ وہ مومن اور اہل ایمان بھی ہو ۔

سورہ سبا کی 46 ویں ایت کریمہ کے معنی یہ ہیں کہ اے پیغبر اپ ان سے کہدیجئے ، ان کی راہنمائی کریئے کہ وہ لوگ الگ الگ اور بغیر شور و غل کے خدا کیلئے قیام کریں ، میرے حکم کے سلسلہ میں خلوت اور تنہائی میں خوب سوچیں اور غور کریں ، ان سے کہئے کہ ہم نے ایک مدت تک تمہارے درمیان زندگی بسر کی ہے ، تم نے مجھ

فاطمہ کلابیہ معروف بہ امّ البنین، حضرت ابوالفضل العباس سلام الله علیہ کی مادر گرامی، ایک عظیم المرتبت، صاحب کمال اور بافضیلت خاتون ہیں کہ ان میں سے بعض کا ہم یہاں پر تذکرہ کررہے ہیں ۔
۱: بہادر، نڈر اور طیب و طاھر گھرانے میں پرورش:

اللہ نے جو کچھ بھی پیغمبر اکرم(ص)کو سکھایا تھا ،وہ سب کا سب انھوں نے ابوالائمہ علی بن ابی طالب(ع)کو سونپ دیا اور ائمہ بھی انھی کے توسط سے علمِ نبوی کے وارث ہوئے۔ اس طرح سے وہ تمام علوم جن کے لوگ ضرورتمند تھے، حاصل ہوئے،بالکل ویسے ہی جیسے امیرالمؤمنین(ع) نے فرمایا اگر لوگ اس علمِ الٰہی کے خزانے کی قدر کرتے اور اس کی حرمت و تقدس کا خیال رکھتے تو آسمان و زمین کی برکتیں ان کی جھولیوں میں آگرتیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ آنحضور(ص) کی رحلت کے بعد ان کی قیمتی اور گراں بہایادگار کے ساتھ اچھابرتاؤ نہ کیا گیا اور اصل منبع سے اپنی ضرورت کی چیزیں حاصل نہیں کی گئیں اور خود کو تباہی و بربادی کے گڑھے میں گرا دیا گیا۔

امام زمانہ (عج) کی حکومت میں حضرت عیسی (ع) کی ذمہ داریاں
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بے مثال الھی حکومت میں حضرت عیسی علیہ السلام کی دو اہم ذمہ داریاں ہوں گی :
۱: منصب وزارت

(امام زمانہ عج کی حکومت کے تشکیل میں حضرت عیسی (ع) کا کردار)

منجی کے ظھور کی گفتگو اور بحث، تمام الھی ادیان حتی غیر الھی ادیان کا بھی مشترکہ موضوع ہیں اور اگر کہیں اختلاف موجود ہے تو وہ فقط مصداق میں اختلاف ہے ۔