اسلامی مہینے

تلاوت قران کریم
04/26/2022 - 07:20

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی بعثت سے عصر قران کریم کا اغاز ہوا اور قران ماہ مبارک رمضان میں قلب پیغمبر پر نازل ہوا، قران وہ کتاب ہے جس کے سلسلہ میں حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا قران کریم کے چار حصے ہیں "کتاب الله عز وجل على أربعة أشیاء: على العبارة، والإشار

حقیقتِ ماہ رمضان تک رسائی اور غفلت
03/29/2022 - 19:08

اعمال وعبادات کے دو رُخ ہیں؛ ایک ظاہر دوسرا باطن،ماہ رمضان میں درحقیقت ہم درخواست کرتے ہیں کہ ظاہری روزہ کے ذریعہ حقیقی اور واقعی روزہ تک رسائی حاصل کرلیں، اور ظاہرِ نماز سے حقیقتِ نماز تک پہنچ جائیں،کیونکہ انسان ایک ایسے وجود کا حامل ہے، جو دو عناصر پر مشتمل ہے، ایک اس کا وجودِ حیوانی، دوسرا اس

مسلم بن عوسجہ کی وصیت حقیقی عزادوروں کے نام
08/09/2021 - 07:20

’’کل ارض کربلا ، کل یوم عاشورا‘‘ہمارے بزرگوں نے کیا خوب شعار ہمیں دیا ہے جو نسلا بعد نسل منتقل ہوتے ہوئے ہم تک پہونچا ہے، یہ کوئی حدیث و روایت کے جملے نہیں ہیں، لیکن اکثر احادیث و روایات کی عکاسی کر رہے ہیں، یہ جملات کربلا میں رونما ہونے والے واقعات  اور الفاظ کی ہمارے لئے درس عبرت ہونے کو بتا رہ

عاشورا کی تعلیمات
08/09/2021 - 07:15

کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔ روز عاشورا کی تعلیمات ہر انسان کے لیے ابدی زندگی کا سرمایا ہیں کہ جن میں سے چند ایک کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جاتا ہے:

امام حسین کی نوکری کرنے والوں کو امام حسین کی عطا
08/01/2021 - 08:20

            ایک  خطیب بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص جس کا نام مشھدی علی تھا وہ ہمیشہ محرم میں نماز پڑھنے کے بعد فورا چای بناتا تھا اس کا ایک دن اچانک انتقال ہوگیا ، میں اسکے مزار پر گیا اور اسکی قبر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم نے ایک عرصہ حضرت ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام کی خدمت کی ، ذرا مجھے بتاو

ماہ رمضان کے آخری دن
05/13/2020 - 11:28

خلاصہ: جس نے ابھی تک اس مہینہ سے فائدہ نہیں اٹھایا کم ازکم اب اس سے فائدہ اٹھا لیں، رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) ماہ رمضان کے آخری ایام میں اپنا بستر لپیٹ لیا کرتے تھے۔

گناہوں کے داغ دھونے والا مہیہ اور رات
05/11/2020 - 00:00

ماہ رمضان اخلاقی سال کا پہلا مہینہ ہے اور یہ بہت ہی اہم مہینہ ہے، ہمارے گناہوں کی کثرت ہمیں کہیں رسوا نہ کردے اس لیے اس مہینے میں شب قدر بھی رکھ دی گئی ہے تاکہ ہم اپنے بڑے بڑے گناہوں کو بھی معاف کروالے جائیں۔

صفحات

Subscribe to اسلامی مہینے
ur.btid.org
Online: 84