عقاید

05/26/2024 - 17:01

ایات و روایت سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ زکات ادا کرنے کے لامحدود فوائد و برکات ہیں جیسا کہ «و لایحسبنّ الذین یبخلون بما آتهم الله من فضله هو خیرا لهم بل هو شرٌ لهم سیطوقون ما بخلوا به یوم القیمة و لله میراث السماوات و الارض و الله بما تعملون خبیرٌ»(5)

03/30/2024 - 18:37

سوال : نجس مکان یعنی نجس زمین یا مصلے پر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟ 

جواب: نمازی کا مصلی یعنی اس کے نماز پڑھنے کی جگہ پاک و صاف ہونا چاہئے لیکن اگر سجدہ کے علاوہ دیگر جگہیں نجس ہوں اور نمازی کے لباس اور کپڑے میں سرایت کا بھی امکان نہ ہو تو نماز صحیح ہے ۔

03/21/2024 - 22:33

گذشتہ سے پیوستہ

پانچواں سوال: وہ دو بھائی کون ہیں جو ایک ہی گھڑی میں ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئے اور ایک وقت میں انہیں موت ائی مگر ایک کی عمر۵۰ سال تو دوسرے کی عمر ۱۵۰ سال کا ہے ۔

03/21/2024 - 22:27

امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی خردسالی کے واقعات میں نقل فرماتے ہیں کہ ایک دن اپنے والد محترم [حضرت امام محمد باقر علیہ السلام] کے ساتھ گھر سے باہر نکلا اور جب شھر کے اسکوائر پر پہنچا تو دیکھا کہ کافی لوگ اکٹھا ہیں ، میں نے والد سے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں ؟

03/01/2024 - 07:38

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: مَنْ تَوَلّی أمْراً مِن اُمُورِ النّاسِ فَعَدَلَ وَ فَتَحَ بابَهُ وَ رَفَعَ شَرَّهُ وَ نَظَرَ فی اُمُورِ النّاسِ کانَ حَقّاً عَلَی اللّهِ عَزَّوَجَلَّ أَن یُؤَمِّنَ رَوْعَتَهُ یَومَ القِیامَةِ وَ یُدْخِلَهُ الجَنَّه ۔

02/15/2024 - 10:13

 تشدد اور سخت برتاو کی سیاست

02/15/2024 - 10:12

مشھور مورخین کے نقل کے مطابق امام سجاد علیہ السلام ۵ شعبان سن ۳۸ هجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ، اس لحاظ سے اپ نے اپنی عمر کا دو سال امام علی علیہ السلام کے ہمراہ ، ۱۰ سال امام حسین مجتبی اور ۱۱ سال امام حسین علیہما السلام کے ساتھ گزارا ، کربلا میں اپ کی عمر ۲۳ یا ۲۴ سال تھی ۔

02/14/2024 - 09:46

گذشتہ سے پیوستہ

۳: ابوالقِربَہ

یہ کنیت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی تیسری کنیت ہے جس میں دلاوری اور مردانگی کے دریا موجزن ہیں ، دشمن کے قلب لشکر کو چیر کر دریا کے کنارے تک پہونچنا ، چلو میں پانی اٹھانا اور مشک بھرنا تاکہ خیمہ میں بیٹھے ہوئے تشنہ لب بچے سیراب ہوسکیں ۔ (۱)

صفحات

Subscribe to عقاید
ur.btid.org
Online: 17