امام علی المرتضی (علیہ السلام)
۱۳ رجب ۳۰ عام الفیل کو ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جو اس سے پہلے اور اس کے بعد تکرار نہیں ہوا اور وہ سید الوصیین امیرالمومنین امام المتقین صدیق اکبر فاروق اعظم حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی خانہ کعبہ کے اندر ولادت ہے اور یہ وہ عظیم الشان فضیلت ہے جو نہ آپ سے پہلے کسی کو نصیب ہوئی اور نہ آپ ک
حضرت خدیجہ کبری رضوان اللہ علیہا کی وفات کے بعد اخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کو فاطمہ بنت اسد رضوان اللہ علیھا کے سپرد کیا ، آپ نے ان کے سلسلہ میں بھی ماں کا کردار پیش کیا اور جب تک زندہ رہیں خاتون دوجہاں کو جان و دل سے اپنی عزت آفریں آغوش میں
عظیم صحابی جابر بن عبد اللہ انصاری امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں نقل کرتے ہیں کہ «مثرم بن رعیب» نامی ایک راہب جس نے 190 برس تک عبادت کی تھی لیکن اس نے خدا سے کچھ چاہا نہ تھا ، ایک دن اس نے خدا سے دعا کی کہ اپنے کسی ولی کا دیدار کرادے ، خداوند متعال نے جناب ابوطال
وہ نور جو عرش الہی سے جلا تھا یکے بعد دیگرے أنبیاء و أوصیاء میں منتقل ہوتا رہا یہاں تک کہ جناب عبد المطّلب سلام اللہ علیہ تک پہونچا اور اس کے بعد وہ نور دو حصّوں میں تقسیم ہوا؛ ایک نور عبد اللہ سلام اللہ علیہ کی پیشانی مبارک میں جو بعد میں جناب آمنہ رضوان اللہ علیہا کی پیشانی مبارک میں آیا اور پھ
تفسیر فرات ابن ابراہیم کوفی میں مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ عُبَیْدٍ مُعَنْعَناً نے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کیا کہ حضرت علیہ السلام نے فرمایا : «إِنَّا أَنْزَلْناهُ فِی لَیْلَهِٔ الْقَدْرِ» «اللَّیْلَهُٔ» فَاطِمَهُٔ وَ «الْقَدْرُ» اللَّهُ.
مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی رحلت اور اپ کی وفات کے بعد اسلامی حکومت ۲۵ سال تک حقیقی الھی اور اسلامی معارف سے بہت دور چلی گئی ، دونوں کے درمیان کافی فاصلہ ہوگیا ، اسلام دائرہ حکومت میں توسیع اور فتوحات کی وجہ سے غنائم جنگی کی کثرت اور مختلف ممالک سے انے والی ثروت نے مسلم
ابن تيميه حرانی متوفی 728 ھ ق کہ جو فضائل اهل بيت اطھار عليهم السلام کا انکار کرنے میں زباں زد خاص و عام ہیں، لکھتے ہیں :
جناب میثم تمار نے جب حضرت امام علی علیہ السلام سے پیغام غدیر فراموش کئے جانے کے اسباب و دلائل کے سلسلہ میں دریافت کیا تو حضرت نے فرمایا : ہمارے رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے غدیر کے دن کے فرمایا کہ خدایا !
غدیر خم کا واقعہ شیعہ اور سنی کتابوں میں مختلف اور متواتر طریقوں سے نقل ہوا ہے اس حد تک کی واقعہ کی اصلیت اور حقیقت میں کسی کو کوئی شک و شبھہ نہیں رہا ، بہت سے بزرگ صحابہ کرام بھی اس بات کا اعتراف و اقرار کرتے ہیں کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ، رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ