رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم)

10/05/2023 - 10:19

حجاز کے اس جاہلی ماحول میں آپ نے ہمیشہ یہ کوشش کی کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں ، مظلوم کے ناصر اور مددگار بنیں ، دنیا کو ظلم اور جور سے پاک دنیا میں تبدیل کرکے دنیا کو وحی اور عقل کی بنیادوں پر آگے لیکر بڑھیں تاکہ معاشرہ میں سماجی انصاف اورعدالت کا مزاج پیدا ہوسکے اسی لئے انبیاء کی بعثت اور آس

10/04/2023 - 12:25

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و االہ و سلم نے ہر قسم کی جنگی صورت حال میں انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے پوری کوشش کی۔ عوام اور غیر عسکری افراد  کے ساتھ  اچھا سلوک ، زخمیوں اور جنگی قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی رویہ سے پرہیز ، ماحولیات کے تحفظ کی کوشش ، دشمن کی لاشوں کی حرمت کا پاس و لحاظ آپ کا جنگی طرز عم

10/04/2023 - 12:22

اعلی اخلاق ، بلند کردار ، انسانی فضائل و کمالات وہ مقصد ہے جس کی تکمیل کے لئے پروردگار عالم نے زمین پر پہلا انسان ، ہادی بناکر بھیجا ، (۱) اور اس کے بعد انبیاء کا ایک سلسلہ تھا جس کا آغاز ہوا تاکہ خدا کے بھیجے ہوئے نمائندے بشریت کو دنیاوی اور اخروی سعادت تک لے جاسکیں لہذا اللہ تعالی نے انبیاء کی

10/01/2023 - 12:04

شیعہ محدثین کے نزدیک مشہور قول یہ ہے کہ محسن انسانیت سرور کائنات محبوب کبریا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بروز جمعۃ المبارک ۱۷ ربیع الاول ۱ عام الفیل کو مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر پیدا ہوئے ، آپ کے نور اقدس سے تمام عالم امکان منور ہوگیا شرک و بت پرستی کے ایوان لرزہ براندام ہوگئے۔(

09/30/2023 - 11:17

تاریخی شواہد اس بات کا ثبوت دیتے ہیں کہ مرسل اعظم نبی گرامی اسلام محبوب کبریا حضرت محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ، مکہ مکرمہ کی سرزمین پر اس زمانہ میں تشریف لائے جو عصر ، بشری تاریخ کا ایک تاریک ترین دور تھا ہر طرف شرک و بت پرستی کا دور دورا تھا ، ظلم و بربریت کا رواج تھا ، خصوصا سما

08/16/2022 - 08:26

جب مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے بیٹے ابراھیم کا ۱۸ ماہ یعنی ڈیڑھ سال کی مدت میں انتقال ہوگیا تو حضرت (ص) اپ کی موت پر بہت زیادہ غمگین اور مضمحل ہوئے ، حضرت (ص) نے جب ان کے تشیع جنازہ میں گریہ فرمایا تو عایشہ نے حضرت پر اعتراض کیا کہ یا رسول اللہ اپ کیوں کہ رو رہے ہیں ، کی

07/11/2022 - 07:11

اسلامی کلینڈر میں ۱۸ ذی الحجۃ کا دن عید غدیر خم کا دن ہے ، شیعہ مذھب کے پیرو معتقد ہیں کہ اس دن علی ابن ابی طالب علیہ السلام مرسل اعظم حضرت ختمی مرتب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلہ جانشین اور مسلمانوں کے خلیفہ معین کئے گئے ، شیعہ معتقد ہیں کہ خدا کے اخری نبی (ص) نے خطبہ غدیریہ میں «

اعمال شب قدر
04/24/2022 - 09:04

قران کریم اور روایتوں میں شب قدر کی بہت زیادہ عظمت بیان کی گئی ہے ، قران نے اس رات کو ہزار ماہ سے بالاتر "لیلۃ القدر خیرمن الف شھر" اور شب نزول قران بتایا ہے ، "شھر رمضان الذی انزل فیہ القران " ۔

بعثت انبیاء
02/28/2022 - 07:28

دنیا میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی آمد اور آپ کے مبعوث بہ رسالت ہونے سے پہلے عرب کے معاشرہ کی جو صورت حال تھی وہ خود اس کے نام سے واضح و روشن ہے کہ اس دور کو دور جاہلیت کا نام دیا گیا ہے یعنی ایک ایسا دور کہ جس میں برے آداب اور ناپسندیدہ رسومات کا دور دورہ تھا اور لوگ علم و آگہی س

صفحات

Subscribe to رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم)
ur.btid.org
Online: 71