امام محمد باقر (علیہ السلام)

08/03/2019 - 14:47
خلاصہ: نیک اعمال کو کبھی حقیر نہیں سمجھنا چاہئے۔

08/02/2019 - 08:44
خلاصہ: روزہ، صدقہ اور رات میں تھجد کو نیکی کے دروازے قرار دئے گئے ہیں۔

08/28/2017 - 16:44
امام محمد بن علی {ع} کا مشہور ترین لقب " باقر العلوم " ہے، جو انہیں پیغمبر اسلام {ص} نے عطا کیا ہے-چونکہ امام باقر {ع} علوم کا تجزیہ اور آشکار کرنے والے ہیں، اس لئے انہیں " باقر العلوم" کہا جاتا ہے۔

04/16/2017 - 11:17
خلاصہ:امام محمد باقر(علیہ السلام) اور جناب جابر کا خدا پر راضی ہونا۔

04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: اولاد کی تربیت، اس دور کا سب سے اہم مسئلہ ہے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنی اولاد کی صحیح طریقہ سے تربیت کریں، تو ہمیں چاہئے کہ ہم اس کام کے لئے معصومین(علیہم السلام) کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیں، تاکہ ہماری تربیت میں کوئی کمی نہ رہ جائے اور کل خدا کی بارگاہ میں اسے جواب دے سکیں۔