اخلاق وتربیت
پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو؛ یہ یہودیوں کا پرانا نعرہ ہے جس سے ہمیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
توجہ رہے کہ ہم کہیں کسی وجہ سے رشتہ داری یا جان کی پہچان کی بنا پر کسی کا حق ضائع نہ کربیٹھیں۔
خلاصہ: اگر انسان دنیا کی غلامی اختیار کرے تو دنیا انسان کو ذلیل و خوار کردیتی ہے۔
خلاصہ: دین اسلام اتنا باعظمت دین ہے جو انسان کی جلالت اور بزرگی کا باعث بنتا ہے۔
خلاصہ: دنیا کو دو نظروں سے دیکھا جاسکتا ہے، انہی دو نظروں کی وجہ سے دنیا لائق تحسین بھی ہوسکتی ہے اور لائق مذمت بھی۔
خلاصہ: دنیا کی چمک دمک انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور انسان کو گمراہ کردیتی ہے، لہذا انسان اس کی چمک دمک سے بچ کر ہے تاکہ سلامت رہ سکتے۔
خلاصہ: جو شخص دنیا میں ہی مصروف ہوجاتا ہے، دنیا اسے حادثات کے حوالے کردیتی ہے۔
خلاصہ: دینداری کے فائدے اور دنیاداری کے نقصان کو پہچاننا چاہیے تا کہ انسان دنیا میں صحیح سوچ کے ساتھ زندگی بسر کرے۔
خلاصہ: خدا کسی بھی چیز سے عاجز نہیں ہے اگر وہ چاہے تو ایک لمحہ بلکہ اس سے بھی کم میں اس بلاء کو دور کرسکتا ہے۔
خلاصہ: جب کسی کی اصلاح کرنی ہو تو مختلف باتوں کا خیال رکھا جائے کہ واقعی اصلاح مقصد ہے یا کوئی اور وجہ ہے۔