اخلاق وتربیت
خلاصہ: والدین کے ساتھ نیکی کرنا، قرآن کریم کی کئی آیات میں بیان ہوا ہے۔ ان میں سے ایک آیت کی مختصراً وضاحت کی جارہی ہے۔
خلاصہ: انسان جب قیمتی چیز لینا چاہے تو غور کرتا ہے کہ نقلی اور جعلی نہ ہو، بلکہ اصل اور حقیقی ہو، اسی طرح دین کی تعلیم جس سے حاصل کرنی ہو، انسان کو چاہیے کہ غور کرے کہ یہ شخص واقعی عالم ہے یا ظاہری طور پر عالم ہے جو علم کے نام سے لوگوں کو گمراہ کررہا ہے۔
خلاصہ: معنوی ضرورت کیونکہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے تو اسے علم اور عالم دین کے ذریعے سے پورا کیا جاسکتا ہے۔
خلاصہ: انسان اپنی ضروریات پر فطری طور پر توجہ دیتا ہے، ان ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت جس پر انسان کو بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے، معنوی ضرورت اور دینداری ہے۔
خلاصہ: اماموں کے زندگی کے ہر موڑ پر ہم کو ان کا خدا سے راضی ہونا نظر آئیگا، انھوں نے اپنی پوری زندگی میں ہم کو بتایا کے خدا کی رضا کو کس طرح حاصل کرنا چاہئے۔
خلاصہ: کسی بھی عبادت کی اہمیت اسی وقت ہوتی ہے جب اسکو اسے شرائط کے ساتھ انجام دیا جائے۔
خلاصہ: انسان کی ضروریات میں سے ایک اہم ضرورت معاشرتی زندگی ہے، انسان اپنی بہت ساری ضروریات کو معاشرتی زندگی میں پورا کرتا ہے۔
خلاصہ: صداقت کی دو قسمیں ہیں، ان دونوں لحاظ سے انسان کو سچا ہونا چاہیے۔
خلاصہ: بدترین جھوٹ کے بارے میں قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں گفتگو کی جارہی ہے۔