قبولیتِ دعا میں تاخیر، مصلحت پوشیدہ ہے

Thu, 04/18/2024 - 09:33

حضرت آیت ‌الله بہجت قدس ‌سره فرماتے ہیں کہ کبھی مصلحت یہ ہے کہ دعا دیر سے قبول کی جائے اور کبھی مصلحت یہ ہے کہ بندہ جس چیز کی درخواست کررہا ہے اُسے اس سے بہتر عطا کیا جائے، ان حالات میں دعا کرنے والا یہ تصور کرتا ہے کہ اس کی دعا مستجاب نہیں ہوئی ہے جب کہ اگر اہل یقین میں سے ہو تو یہ محسوس کرے گا کہ اس کی دعا بہترین شکل میں مستجاب ہوچکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

بہجت الدعاء ، ص۴٩ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 23