Sat, 05/11/2024 - 05:55
حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا: مَن غَضِبَ عَلَيكَ ثَلاثَ مَرّاتٍ فَلَم يَقُل فيكَ سوءا فَاتَّخِذهُ لَكَ خِلاًّ ۔ (۱)
اگر کوئی تم پر تین بارغضبناک ہو لیکن تمہیں نازیبا باتیں نہ کہے تو اسے دوستی کیلئے اپناؤ۔
نیز رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: من اَرادَ اللّه بِهِ خَیرا رَزَقَهُ اللّه خَلیلاً صالحِا ۔ (۲)
خداوند متعال جس کے بھی حق میں خیر و نیکی کا ارادہ کرتا ہے اسے سچا دوست نصیب کرتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: تاريخ اليعقوبی ، ج۲، ص۳۸۳ ؛ امالی شیخ صدوق ، ص۷۶۷، حدیث ۱۰۳۴ ؛ روضة الواعظين ، ص۴۲۵ ؛ تنبيه الخواطر ، ج۲، ص۱۱۸۔
۲: نہج الفصاحه ، ص۷۷۶ ، ح۳۰۶۴ ۔
Add new comment