اخلاق وتربیت
خلاصہ: اپنے عیبوں کو چھپانے کے لئے دوسروں پر تنقید کرنا صحیح کام نہیں ہے، بلکہ دوسرے عیبوں کے علاوہ یہ خود بھی ایک عیب ہے جس کے بارے میں اپنی صلاح کرنی چاہیے۔
خلاصہ: ماہ شعبان حقیقی کمال تک پہونچنے کے لئے بہترین ذریعہ ہے کیونکہ اس مہینے میں ہم اپنی روحی بیماریوں کا علاج کرکے ماہ مبارک رمضان میں ایک خالص قلب کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں۔
خلاصہ: انسان اگر دنیا کو صحیح نظر سے نہ دیکھے اور غلط فہمی کا شکار رہے تو اس کا تلخ نتیجہ اور نقصان انسان کو ہی ہوگا۔
خلاصہ: آخرت کی ابدی زندگی کی خوش نصیبی تک پہنچنے کی دو شرطیں بیان کی جارہی ہیں۔
خلاصہ: اگر انسان فطرت کے قانون پر چلتا رہے تو خدا کی برکتیں اس پر نازل ہوتی رہینگی اور جب خدا کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنے لگیگا تو ان کی زندگی خراب ہوجائیگی
خلاصہ: حقیقت کے بارے میں انسان کو اپنی سوچ کی اصلاح کرنی چاہیے تاکہ گھاٹا نہ اٹھائے۔
خلاصہ: انسان دنیا کو اگر صحیح نظر سے نہ دیکھے تو بالکل غلطی کا شکار ہوکر دنیا و آخرت مِں نقصان اٹھائے گا۔
خلاصہ: انسان کا دل اگر سخت ہو تو اس پر نصیحت اثرانداز نہیں ہوتی اور اگر دل نرم ہو تو نصیحت سے متاثر ہوتا ہے۔
خلاصہ: وبائی امراض سے بچانے کے لئے سب سے سستا اور بہترین علاج یہی ہے کہ انسان احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھر میں بیٹھا رہے۔
خلاصہ: اھل بیت علیھم السلام ہم لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں لہذا جو بھی طریقے زندگی گزارنے کے لیے بتائیں گے وہ ہمارے لئے قطعاً مفید ہوں گے