اخلاق وتربیت

سجدہ گناہوں کی بخشش کا سبب
05/11/2020 - 15:56

خلاصہ: انسان جب خضوع اور خشوع کے ساتھ سجدہ کرتا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے تو خدا اسے بہت جلدی معاف کردیتا ہے۔

 خدا کی طرف دوڑ پڑو
05/11/2020 - 00:00

گناه، نافرمانی، غلطی پر غلطی، حضرت انسان کی خاص خصوصیات میں شامل ہے جسکی سزا بھی ملنا طئے ہے، لیکن اس سزا سے بچنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے... جس سے فرار کررہے تھے اسی کی بارگاہ میں پلٹ آیا جائے۔

دنیا کی کہانی
05/10/2020 - 22:18

دنیا دار امتحان ہے اور امتحان والی جگہ پر دیر تک بیٹھنا کسی صورت مناسب نہیں ہے، پرچہ حل کیجئے اور چلتے پھرتے نظر آئیئے۔

انسان کی انسانیت کی ابتدا
05/06/2020 - 10:44

خلاصہ: انسان کا ظاہر اگرچہ دوسرے انسانوں کی طرح ہے، لیکن حقیقت میں جو انسان کی انسانیت ہے، اس کا معیار باطنی امور ہیں، اس مضمون میں بتایا جارہا ہے کہ انسان کی انسانیت کی ابتدا کہاں سے ہے۔

غفلت اور حیوانی زندگی کا باہمی تعلق
05/06/2020 - 08:31

خلاصہ: جو لوگ حیوانی زندگی گزارتے ہیں وہ غافل لوگ ہیں۔

05/06/2020 - 08:06

خلاصہ: انسان اگرچہ خوش نصیبی کے حصول کے لئے کوشش کرتا ہے، لیکن راستہ بھی صحیح ہونا چاہیے، ورنہ آدمی گمراہ ہوجائے گا۔

شریر کی سفارش
05/05/2020 - 21:21

دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہونا اچھی بات ہے، کسی کی سفارش کرنے سے اسکا کام بن جانے کا امکان ہو تو ضرور کرنا چاہیئے لیکن کبھی بھی ظالم کی حمایت میں کوئی قدم نہ اٹھے اسکا بھی خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

روزہ اور بلند ہمتی
05/03/2020 - 06:37

خلاصہ: انسان کو  اگر کامیابی چاہئے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی ھمت کو بلند رکھیں۔

میوزک سننے سے بڑا سکون ملتا ہے
05/02/2020 - 17:23

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ میوزک سننے والے یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ میوزک سننے سے بڑا سکون ملتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔

جیسا کروگے ویسا بھروگے
04/29/2020 - 05:55

خلاصہ: انسان اگر اپنے غلطیوں کی طرف متوجہ ہوجائے تو وہ کبھی بھی دوسروں کی غلطیوں کی طرف نہیں دیکھے گا۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 24