ہم اپ کو کن صفات و اوصاف سے یاد کریں اے دلوں کے سردار ، اے دلوں کے بادشاہ ، ہم اپ کو سمجھنے اور اپ کی شخصیت تک پہچنے سے ناتوان ہیں ، اے سختیوں اور پریشانیوں کے دور کرنے والے ، اے مرد عمل ، اے اچھی اور مفید نصیحتیں کرنے والے ، اے اچھے انداز گفتگو کے مالک ۔
دنیا کے نیوز پیرس اور با اثر افراد نے اپ کو اس طرح یاد کیا :
ویکلی اسٹینڈرڈ: ہر فن کے مالک انسان ۔
لی مونڈے فرانس : دنیا کا سب سے اہم حکمت عملی ساز، مشرق وسطیٰ کا سب سے طاقتور آدمی اور ایران کا چیگوارائی ۔
اسرائیلی اخبار : مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور خفیہ ایجنٹ ۔
اسپیگل : جینیس جنرل ۔
بارک اوباما: بہت زیادہ قابل احترام دشمن ۔
جنرل پیٹریاس : امریکہ کا ایک قابل تحسین دشمن ۔
نیویارک ٹائمز: ایک قابل نفرت اور قابل تعریف دشمن ۔
میڈلیسٹ: خطے کا سب سے طاقتور اداکار ۔
پروٹون : مشرق وسطیٰ میں ایران کی شطرنج کا اسٹریٹجک ماسٹر مائنڈ، وائٹ نائٹ، دنیا کے نمبر ایک جنرل ۔
فارن پالیسی: دوست بنانے کے لائق دشمن ۔
نیویارکر: منفرد حکمت عملی نگار ۔
تصور سے زیادہ ہوشیار، امریکہ کے مفادات کے لیے خطرہ بننے والا سب سے خطرناک اور پراسرار شخص، دنیا کی سب سے زیادہ عظیم فوجی شخصیت اور...
Add new comment