مناسبتیں

ایران میں اسلامی انقلاب نے نئے نظام کا نام
01/25/2019 - 19:26

خلاصہ: امام خمینی(رح) نے: جمہوری اسلامی" کا نعرہ بلند فرمایا: "نہ ایک کلمہ کم اور نہ ایک کلمہ زیادہ"۔

  انقلاب اسلامی  انقلاب اسلامی ایران کے مقاصد
01/24/2019 - 12:23

خلاصہ: اسلامی انقلاب کا سب سے اہم مقصد انسانی اقدار کو زندہ کرنا ہے۔

امریکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر غضبناک کیوں ہے؟
01/24/2019 - 12:06

خلاصہ: خطے میں امریکی اثر رسوخ بڑھانے کی فرنٹ لائن تھے جن پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور امریکہ کے تمام ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے۔

اسلامی انقلاب ایران کا عظیم کارنامہ
01/24/2019 - 11:15

خلاصہ:انقلاب اسلامی نے پوری دنیا کو یہ بتایا کہ جس امام کے غلام اس طرح کی حکومت کو بناسکتے ہیں جس سے تمام ظالم حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں تو جب اس امام کی حکومت ہوگی تو ان ظالم حکومتوں کا کیا ہوگا۔

انقلاب اسلامی کیوں اور کیسے
01/22/2019 - 20:31

خلاصہ:      ۱۱ فروری ۱۹۷۹ء کی صبح کو ایران میں امام خمینیؒ کی تحریک اور اسلامی انقلاب کا سورج طلوع ہوا اور ظالم بادشاہوں کا طویل سلسلہ بادشاہت بھی ختم ہوگیا۔

اسلامی انقلاب کے وقوع کے وقت کی خصوصیات
01/22/2019 - 20:22

خلاصہ: وہ حرکت جو ۱۳۸۲ میں شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ اپنے راستے طہ کرتے ہوے اسلامی انقلاب کے وقت اپنے عروج تک پہنچی جس کا تنیجہ صیہونی بادشاہت کا خاتمہ اورجمہوری اسلامی انقلاب  کی بنیاد تھی۔

غدیر کے دن قلبی اور زبانی خوشی کا اظہار
08/20/2018 - 18:15

عید غدیر خوشی کا دن ہے اس دن ہمیں برملا خوشی کا اظہار کرنا چاہیئے اسی تناظر میں مندرجہ ذیل نوشتہ ملاحظہ فرمائیں۔

غدیر کے دن مبارکباد دینا
08/19/2018 - 22:20

روایات میں عید غدیر کے دن ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کی بہت تاکید کی گئی ہے اسی حوالے سے مبارک باد دینے کے طریقہ کو مندرجہ ذیل نوشتہ میں ملاحضہ فرمائیں۔

جشن غدیر کی شان و شوکت کی رعایت
08/19/2018 - 22:11

  اس میں کو ئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عید غدیر منانے کا مقصد دشمنوں کے با لمقابل اس تا ریخی دن کی یاد کوشیعہ حضرات کے دل میں باقی رکھنا اور اس کے مطالب کو زندہٴ جا وید رکھنا ہے اورغدیر تشیع کے صفحۂ تا ریخ پر ایک بڑی علا مت اور ولایت کی دائمی نشانی ہے اس لئے اس خوشی کے موقع پر اسکے آداب کی رعایت کرنا ہمارا اسلامی اور ایمانی فرض ہے۔

غدیر کے دن عید منانا
08/17/2018 - 21:07

درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیہم السلام کےلئے عید اور جشن منا نے کا دن ہے اسی وجہ سے اہل بیت علیہم السلام کی جا نب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظہار اور عید منا نے پر زور دیا گیا ہے۔

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 37