Thu, 01/24/2019 - 12:23
خلاصہ: اسلامی انقلاب کا سب سے اہم مقصد انسانی اقدار کو زندہ کرنا ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے اہداف و خصوصیات کو مندرجہ ذیل میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:
۱۔ اسلامی ہونا،
۲۔ معنویت،
۳۔ استقرار حکومت اسلامی،
۴۔ انسانی زندگی میں احکام الہی کی حاکمیت،
۵۔ توحید معاشرے کی تشکیل،
۶۔ برقراری عدالت اجتماعی،
۷۔ اجانب اور بیگانوں کے تسلظ کی نفی،
۸۔ ہر طرح کی وابستگی کی نفی اور ہر طرح کے سیاسی اور اجتماعی فساد اور تبعیض و بے عدالتی کی نفی۔
* http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_22188/
Add new comment