ایران میں اسلامی انقلاب نے نئے نظام کا نام "اسلامی جمہوریہ" کیوں رکھا

Fri, 01/25/2019 - 19:26

خلاصہ: امام خمینی(رح) نے: جمہوری اسلامی" کا نعرہ بلند فرمایا: "نہ ایک کلمہ کم اور نہ ایک کلمہ زیادہ"۔

ایران میں اسلامی انقلاب نے نئے نظام کا نام

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، اہم ترین مسئلہ ملک کے سیاسی نظام کا تعین تھا۔
امام خمینی(رح) نے انقلاب کی کامیابی کے بعد، "اسلامی جمہوریہ" کو جدید نظام کے طورپر متعارف کرانے کا عھد کیا تھا، لہذا آپ نے "جمہوری اسلامی" کا نعرہ بلند فرمایا: "نہ ایک کلمہ کم اور نہ ایک کلمہ زیادہ"  اور اس پر عوام سے درخواست کی کہ ریفرنڈم میں شرکت کرکے اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں، ہم اسلامی جمہوریہ کے خواہاں ہیں، جمہوریت اسلامی حکومتی ڈھانچے میں استعمال ہونے والے میٹریل کی حثیت رکھتی ہے جو الہی قوانین پر مشتمل ہے۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16289/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 10 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 16