مناسبتیں

خالق کی نافرمانی
08/27/2019 - 21:14

امام حسین علیه السلام :لا اَفْلَحَ قَوْمِ اشْتَرَوْا مَرْضاةَ الْمَخْلُوقِ بِسَـخَطِ الْخـالِقِ؛ایسی قوم کبھی سربلندنہیں ہوسکتی جو مخلوقات کی رضامندی  کی خاطر خالق کی نافرمانی مول لے۔[عوالم: ج 17، ص 234]

عزت کی موت
08/27/2019 - 20:57

امام حسین علیه السلام: مَوتٌ فی عِزٍّ خَیرٌ مِن حَیاةٍ فی ذُلٍّ؛ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔[مناقب، ج4، ص 68]

ایسی قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی
08/27/2019 - 20:13

امام حسین علیه السلام:لا اَفْلَحَ قَوْمِ اشْتَرَوْا مَرْضاةَ الْمَخْلُوقِ بِسَـخَطِ الْخـالِقِ؛ایسی قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جو مخلوقات کی رضامندی  حاصل کرنے کے لئے خالق کی نافرمانی مول لے۔[عوالم: ج 17، ص 234]

محبوب آنکھ
08/26/2019 - 22:38

قال الصادق علیه السلام: مَا عَيْنٌ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ وَ لَا عَبْرَةٌ مِنْ عَيْنٍ بَكَتْ وَ دَمَعَتْ عَلَيْهِ؛پروردگار کے نزدیک اس آنکھ سےبڑھ کر محبوب آنکھ  کوئی نہیں جو گریہ کرے اور امام حسینؑ پر آنسو بہائے۔[کامل الزیارات ص  ۸۱]

لوگ دنیا کے غلام بن چکے ہیں
08/26/2019 - 22:22

امام حسين علیه السّلام :اِنَّ النّاسَ عَبيدُ الدُّنْيا وَ الدِّينُ لَعْقٌ عَلى اَلْسِنَتِهِمْ؛حقیقت تو یہ ہے کہ لوگ دنیا کے غلام بن چکے ہیں اور دین کی باتیں تو صرف زبان کا چٹخارہ بدلنے کے لئے ہیں۔[تحف العقول، ص 245]

مؤمنین کے دلوں میں بھڑک اٹھنے والی آگ
08/26/2019 - 22:05

پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله:إنَّ لِقَتلِ الحُسَينِ حَرارَةً في قُلوبِ المُؤمِنينَ لاتَبرُدُ أبَدا؛شہادت حسین ؑ ، در اصل وہ آگ ہے، جو مؤمنین کے دلوں میں بھڑک اٹھی ہے، جسے ہرگز کبھی خاموش نہیں کیا جاسکتا۔[مستدرك الوسائل : ج ۱۰ ، ص ۳۱۸]

مجھے رُلا رُلا کر قتل کیا گیا
08/26/2019 - 21:39

امام حسين عليه السلام : أنا قتيل العَبرَة ، لا يذكرني مؤمن إلاّ بكى؛میں کشتۂ اشک ہوں، مجھے رُلا رُلا کر قتل کیا گیا ، کوئی مؤمن ایسا نہیں ہوسکتا جومجھے یادکرے اور مجھ  پر آنسو نہ بہائے۔[بحارالأنوار، ج۴۴، ص۲۸۴٫]

عاشور کے دن دنیا کے کام کاج
08/26/2019 - 19:24

قال الرضا (ع) : من ترك السعي في حوائجه يوم عاشوراء ، قضى الله له حوائج الدنيا والآخرة؛جو کوئی عاشور کے دن دنیا کے کام کاج سے اپنے آپ کو دور رکھے گا، پروردگار اسکی دنیا و آخرت کی تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیگا۔[عیون الاخبار،ص۲۹۹]

حضرت ام‌المومنین خدیجه (علیها السلام الله)کی شادی کے موقع پر انکی عمر کا ۲۵ سال ہونے کا اثبات
05/16/2019 - 14:49

حضرت ام‌المومنین خدیجه (علیها السلام الله)کی شادی کے موقع پر انکی عمر کا ۲۵ سال ہونے کا اثبات

حضرت علی اکبر(علیہ السلام) کا علی کیوں
04/15/2019 - 11:52

خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام): اگر خدا مجھے دسیوں بیٹے بھی عطا کریگا تو میں انکا نام علی رکھونگا۔

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 109