مناسبتیں

مسلمانوں کے باہمی اتّحاد کا مفہوم
11/14/2019 - 11:47

خلاصہ: مسلمانوں کے درمیان اتّحاد کے صحیح معنی بیان کیے جارہے ہیں تاکہ دشمن، اتّحاد کی غلط وضاحت کرکے تفرقہ نہ ڈالے۔

وہابیت: قومی تقریبات مشروع ، لیکن جشن میلادِرسول اللہ (ص)ناجائز!
11/14/2019 - 11:43

وہابی مفتی اس بہانے سے کہ جشن میلادِرسول اللہ سلف کے زمانے میں انہیں  نہیں دکھائی دیتا، اسے بدعت قرار دیتے ہیں ،لیکن جب انکی شاہی ؛ بنام قومی تقریب رقص و سرور اور ہزاروں گناہوں کے ساتھ ہوتی ہے تو اسے شان و شوکت سے مناتے ہیں اور اسے مشروع جانتے ہیں۔

جشن میلاد :سنّی عالم کے نقطۂ نظر
11/14/2019 - 10:53

سنّی عالم: رسول اکرم (ص) کے جشن ولادت پر  وہابیت کے تنقیدی نقطۂ نظر پر سید محمد بن علوی مالکی کا بیان:اس جشن سے ہمارا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم مسلمانوں کو جمع کرکے ان کےسامنےنبی اکرم(ص) کی سیرت کی یاددہانی کروائیں اور ان پر درود و صلوات کا نذرانہ پیش کریں۔

امت کی تفریق سے نبی کریم(ص) کی تشویش
11/13/2019 - 09:35

امت اسلامی میں تفرقہ ایک ایسا ناسور ہے جو اندر سے مسلمانوں کو کھوکھلا کیے جا رہا ہے جس سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔

تفرقہ، بدترین آسمانی عذاب
11/13/2019 - 08:39

امت اسلامی کی آج جو حالت ہے اس کی سب سے اہم وجہ مسلمانوں کے درمیان پایا جانے والا اختلاف و انتشار ہے جس سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔

11/13/2019 - 07:54

مندرجہ ذیل نوشتہ میں وحدت کے موضوع قرآن کی تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔

راہنما کا نیک ہونا
11/10/2019 - 18:34

خلاصہ:انسان کے لئے اللہ کی بارگاہ تک پہونچنے کا بہترین وسیلہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا ہے اور یہ ہی اتحاد کے لئے مرکز ہیں۔

افتراق میں شیطان کی جیت
11/09/2019 - 17:14

خلاصہ: امام علی(علیہ السلام): باہمی انتشار و تفرقہ سے احتراز کرکے از سر نو اپنی شیرازہ بندی کی تدبیر کریں کہ یہی عافیت اور سلامتی کا راستہ ہے۔

اتحاد اور سیرت پیغمبر(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)
11/09/2019 - 16:47

خلاصہ:رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی زندگی ہمارے لئے ناصرف عبادی پہلووں میں بلکہ سیاسی، فرہنگی اور اخلاقی پہلو وں میں بھی سرمشق زندگی ہے۔

قرآن اور اتحاد
11/09/2019 - 12:11

خلاصہ:اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے اتحاد و اتفاق اور اجتماعیت کا مثبت تصور امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا اور مسلمانوں کے باہمی اتحاد و اتفاق پر ہمیشہ زور دیا ہے۔

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 43