عید الفطر 1445ھ ق کے فطرہ کی مقدار کا اعلان

Wed, 04/10/2024 - 11:48

مراجع عظام تقلید کی جانب سے 1444ھ ق کی عید الفطر کے فطرہ کی مقدار معین کردی گئی ، اس تفصیل مندرجہ ذیل ہے :

حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای:

مکلف شخص کو چاہئے کہ وہ اپنے اور اپنے نان خور افراد کی طرف سے ہر نفر کا ایک صاع (تقریباً تین کلو گرام) گندم یا جو یا کھجور یا کشمش یا چاول یا مکئی یا اس جیسی اجناس یا ان میں سے کسی ایک جنس کی قیمت مستحق شخص کو دے، گندم کے لحاظ سے ۶۵ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ سیستانی:

گندم کے لحاظ سے ۷۰ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ وحید خراسانی:

گندم کے لحاظ سے ۷۰ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ شبیری زنجانی:

گندم کے لحاظ سے تین کیلو گندم یا اس قیمت فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ مکارم شیرازی:

گندم کے لحاظ سے ۶۵ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ نوری ہمدانی:

وہ شخص کہ جس پر فطرہ ادا کرنا واجب ہے اسے چاہئے کہ وہ اپنے اور اپنے نان خور افراد کی طرف سے ہر نفر کا ایک صاع (تقریباً تین کلو گرام) گندم یا جو یا کھجور یا کشمش یا چاول یا مکئی یا اس جیسی اجناس یا ان میں سے کسی ایک کی قیمت مستحق شخص کو دے اور گندم کے لحاظ سے ۶۵ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ جعفر سبحانی:

گندم کے لحاظ سے ۶۰ ھزار تومان فطرہ کے طور پر نکالے ۔

حضرت ایت اللہ جوادی املی:

گندم کے لحاظ سے تین کیلو گندم یا اس قیمت فطرہ کے طور پر نکالے ۔

 

 

 

 

 

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 87