مناسبتیں

02/22/2023 - 06:26

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ رجب خدا کا مہینہ (شھراللہ)، شعبان میرا مہینہ (شعبان شهری) اور رمضان میری امت کا مہینہ (رمضان شهر امّتی) (۱) ہے ، نیز ایک دوسرے مقام پر یوں فرمایا کہ شعبان شهری رحم اللّه من أعاننی علی شهری (۲) شعبان میرا مہینہ ہے خدا اس پر رحمت نازل ف

02/21/2023 - 10:30

ماہ رجب ، سیر و سلوک اور تقوائے الھی کی وادی میں قدم رکھنے ، بندگی کی بلندی اور عظیم الھی مرتبہ تک پہچنے کا بہترین موقع ہے ، اس ماہ کے ہر دن کے لئے مستحب اعمال بیان کئے گئے ہیں جن کے بے حساب اور بے شمار ثواب موجود ہیں ۔

02/20/2023 - 09:49

حضرت امام حسین علیہ السلام نے مدینہ سے کربلا کی جانب روانہ ہوتے وقت اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کے نام خط میں تحریر کیا :

02/19/2023 - 08:25

سيد ابن طاووس نقل کرتے ہیں کہ جب مروان بن حکم نے یزید ابن معاویہ کے حکم مطابق رات کی تاریکی میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے بیعت کا مطالبہ کیا تو حضرت نے فرمایا : انّا للّه و إنّا إليه راجعون و على الاسلام السّلام اذ قد بليت الامّة براع مثل يزيد، و لقد سمعت جدّى رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله

02/19/2023 - 06:34

یہ سوال بہت اہم ہے  ، اگر سن 50 ہجری سے 60 ہجری تک بنی امیہ کے دس سالہ دور اقتدار کا باریک بینی سے مطالعہ کیا جائے تو اس سوال کا جواب مثبت ہی ہوگا ، یعنی اگر امام حسین علیہ السلام سے یزید بیعت طلب نہ کرتا تب بھی امام حسین علیہ السلام یزید کی حکومت کے خلاف ضرور قیام فرماتے اور ہرگز خاموش نہ بیٹھتے

02/18/2023 - 08:25

امیرالمؤمنین على ابن ابی طالب علیہ السلام نے فلسفہ بعثت رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : «فَبَعَثَ فیهِمْ رُسُلَه، وَ وَاتَرَ اِلَیْهِمْ اَنْبِیَائَهُ، لِیَسْتَاْدُوهُمْ مِیثاقَ فِطْرَتِهِ، وَ یُذَکِّرُوهُمْ مَنْسِىَّ نِعْمَتِهِ وَ یَحْتَجُّوا عَلَیْهِمْ بِالتَّب

02/17/2023 - 05:23

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابوطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا : میں مقام محمود پر پہنچنے کے بعد اپنے والد ، اپنی والدہ ، اپنے چچا اور دوران جاہلیت موجود بھائی کی شفاعت کروں گا ۔

02/16/2023 - 06:33

رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت ابوطالب علیہ السلام کے سلسلہ میں فرمایا: «یُحْشَرُ اَبُوطَالِبٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ فِی زِیِّ الْمُلُوکِ وَسِیمَاءِ الاْنْبِیَاءِ» ۔

حضرت ابوطالب علیہ السلام قیامت دن کے بادشاہوں اورپیغمبروں کی صورت محشور ہوں گے ۔

02/16/2023 - 06:32

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی رسالت کے دفاع  میں جناب ابوطالب کے اقدامات اور ان کے موقف کی نثر اور نظم دونوں اصںاف سخن میں  صراحت ہے جس  کے بیان سے تاریخ بھری پڑی ہے  ۔

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 36