Sat, 09/24/2022 - 19:43
یقینا معصوم رہبر یعنی مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دیگر اماموں علیھم السلام کی حیات اور ان کی موجودگی میں امت اسلامیہ خصوصا شیعوں کی سماجی ہدایت اور ان کی رہبریت کی ذمہ داری معصومین علیھم السلام کے دوش پر تھی تو کیا ان کی موت بعد یا اخری حجت حق ، حجت دوراں ، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے دور میں رسول اسلام ( ص) امت بے لگام ہے اور ان کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ؟
Add new comment