مقبولہ عمر بن حنظلہ

Sat, 09/24/2022 - 04:27

عمر بن حنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا کہ ہمارے دوستوں میں سے دو افراد کا میراث کے سلسلہ میں اپس میں اختلاف ہوگیا اور وہ ٹکرا گئے ، وہ دونوں بادشاہ یا قاضی کے پاس گئے اور ان سے فیصلہ درخواست کی ، کیا ان کا یہ عمل صحیح ہے ؟

امام جعفر صادق علیہ السلام نے جواب میں فرمایا : ان سے فیصلہ کا مطالبہ کرنے والا چاہے حق کی راستہ پر ہو چاہے باطل کے راستہ پر مگر اس نے استعمار ، طاغوت اور باطل سے فیصلہ کی درخواست کی ہے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57