امام زمانہ (عج) سے منسوب توقیع

Sat, 09/24/2022 - 05:17

ایک اور روایت جو معصوم علیہ السلام کی جانب سے فقیہ کے منصوب ہونے اور اس کی حاکمیت پر دلالت کرتی ہے وہ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی توقیع ہے کہ مرحوم شیخ صدوق (رہ) اس سلسلہ میں فرماتے ہیں : اسحاق بن یعقوب نے حضرت ولی عصر(عج) کو خط بھیجا اور اس میں اپنی مشکات کا تذکرہ کیا تو حضرت (عج) نے جواب میں تحریر فرمایا : «..واما الحوادث الواقعه فارجعوا فیها الی رواه حدیثنافانهم حجتی علیکم و انا حجه الله...»

میرے بعد یعنی میری غیبت میں پیش انے والے مسائل میں ہماری حدیث کے راویوں [فقہاء] کی جانب مراجعہ کرو کہ وہ تم پر میری حجت ہیں اور ہم حجت خدا ہیں ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 14 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 50