مناسبتیں

11/01/2023 - 10:03

۵ نومبر عالمی ڈائری میں عام ثقافت (general culture) کا دن ہے ، عام ثقافت کو دینی ، اخلاقی اور انسانی زاویہ سے دیکھا جائے تو ہر معاشرہ اور سماج کا یہ وہ اہم پہلو ہے جس کی مراعات اور پاس و لحاظ رکھنے پر ملک اور معاشرہ حَسِین بن سکتا ہے اور اگر اسلامی و فقہی قانونین کے دائرہ میں اسے دیکھا جائے تو ان

10/25/2023 - 09:04

حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا اس خاندان اور گھرانہ میں پیدا ہوئیں اور تربیت پائی جو علم و تقوائے الھی اور اخلاقی فضائل و کمالات کا مرکز و مخزن تھا ، حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شھادت کے بعد اپ کی تربیت کی ذمہ داری حضرت امام رضا علیہ السلام نے سنبھالی ، امام ہشتم علیہ السلام کی اپنے تمام ب

10/23/2023 - 10:27

اتحاد، لغت میں ایک ہونے ، ایک جٹ ہونے ، کسی ایک محور کے اطراف میں گھومنے ، برادری ، اتفاق و مرکب ہونے کے معنی میں ہے اور اصطلاح میں اعلی اھداف اور مقاصد تک پہنچنے کے لئے مناسب پروگرام تیار کرنے کو کہتے ہیں ۔

10/22/2023 - 09:27

فلسطین اور غزہ پٹی کی حمایت میں اسلامی جمھوریہ ایران اور دنیا کے شیعہ پیش پیش رہے کیوں کہ انہوں نے صدق دل سے مظلوموں کی حمایت کی ، مسلمانوں کی عزت کے لئے ظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور فلسطین کے استقامتی گروہ سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ، جبکہ عالم اسلام اور جزیرہ عرب کے حکمرانوں نے چپی سادھ ل

10/16/2023 - 07:24

حضرت صالح علیہ السلام قوم ثمود میں زندگی بسر کرتے تھے ، خداوند متعال نے اس قوم کو ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا تھا مگر یہ لوگ اہستہ اہستہ بت پرستی اور فساد کی جانب مائل ہوگئے تو خدا نے حضرت صالح علیہ السلام کو ان کی ہدایت کے لئے بھیجا جو حسب و نسب کے لحاظ سے بزرگ اور معاشرہ میں ان کا گھرانا محترم تھ

10/15/2023 - 10:11

مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا شمار ان اہم مسائل میں سے ہے جس کی خدا کے کلام (قران کریم) اور رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث میں بہت تاکید کی گئی ہے ، امام علی علیہ السلام نے اسلامی اتحاد کو خدا کی نعمتوں اور اس کی عنایتوں میں سے شمار کیا ہے اور اپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ قرا

10/10/2023 - 23:09

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام علی علیہ السلام آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں مسلح فورسز کے کیڈٹس کی گریجوئیشن تقریب سے خطاب میں ان فورسز کو سیکورٹی، عزت اور قومی تشخص کا قلعہ بتایا اور فلسطینی جوانوں کے حالیہ معرکے میں صیہونی حکو

10/08/2023 - 10:15

انسانوں کی خلقت کے آغاز ہی سے پروردگار عالم نے انسانوں کی فطرت میں دو طرح کے صفات حق و باطل ، فساد و تقوا قرار دیئے ہیں ، حضرت ادم صفی اللہ کا ترک اولی اور انہیں زمین پر بھیجا جانا ، جرم و جنایت ، زیادتی اور دوسرے کے حقوق کی پائمالی فرزندان ادم کے ہاتھوں انجام پایا ، اس دن سے لیکر اج تک ہر شب رو

10/05/2023 - 07:13

۴اکتوبر ۱۹۷۸عیسوی کو حکومت کویت کی جانب سے کویت اور احتمالا دیگر اسلامی حکومتوں میں بھی امام خمینی رحمت اللہ علیہ داخلے پر پابندی لگائے جانے کے بعد اپ نے پیریس جانے کا ارادہ کیا ، اپ ۶ اکتوبر ۱۹۷۸عیسوی کو اپنے کچھ ساتھیوں اور تین عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ فرانس کی جانب روانہ ہوئے اور فرانس ک

10/04/2023 - 05:43

قران کریم میں موجود غلاموں اور کنیزوں کی محرمیت اور شادی کے سلسلہ میں جو گفتگو ہے وہ مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمان میں موجود تھی مگر دین اسلام نے ہرگز اس کی بنیاد نہیں رکھی بلکہ یہ نظام اور سیسٹم پہلے سے موجود تھا ۔

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 49