صاحب جواهر اور عقیدہ ولایت فقیہ

Sat, 09/24/2022 - 05:01

مرحوم صاحب جواہر نے ولایت فقیہ کی مشروعیت کے سلسلہ میں اس حدیث سے استدلال فرمایا ہے : « لظهور قوله (ع): «فانی قد جعلته علیکم حاکما ...»  

اس حدیث کی سند کے سلسلہ میں مختلف قسم کی بحث ہوئی ہے کہ اس مقام پر پوری بحث اور گفتگو کا تذکرہ مناسب نہیں ہے ، امام خمینی رہ اس کی روایت کی سند اور دلالت کے سلسلہ میں فرماتے ہیں کہ یہ روایت بہت ہی روشن اور واضح ہے نیز اس کی سند و دلالت میں کسی قسم کا شک و شبھہ نہیں ہے کہ امام علیہ السلام نے فقہاء کو حکومت اور قضاوت کے لئے معین فرمایا ہے، امام علیہ السلام کے اس حکم کی پیروی تمام مسلمانوں پر لازم ہے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 114