مناسبتیں
قوموں کی ترقی ، کامیابی ، علمی ارتقاء اور تعمیر وتربیت میں استاد کا بہت بنیادی کردار ہوتا ہے لہذا ابتدائے آفرینش سے نظام تعلیم میں استاد کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور استادوں کو افراد کی تربیت سازی ، نئی نسل کی تعمیر و ترقی ، ان کے درمیان جذبہ انسانیت کی نشوونما اور معاشرہ کی فلاح و بہبود کی ذہنیت
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد عالمی پیمانہ پر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کی انتھک کوششیں کی گئیں جس میں ایک اہم مسألہ مسلمانوں میں پایا جانے والا تفرقہ ، فرقہ بازی اور مسلکی اختلافات تھے جس کے راہ حل کے طور پر اسلامی انقلاب کے بانی اور قائد حضرت امام خمینی رح نے بارہ ربیع الاول سے
دنیا بھر میں جسم فروشی کے مخالفین کی طرف سے اس پیشے کے خلاف بین الاقوامی دن ہر سال پانچ اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کی سطح پر یہ دن منانے کا سلسلہ 2002ء میں شروع ہوا تھا۔ جسم فروشی کے خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر اس عنوان پر قلم فرسائی سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ سماج کے ا
۱۶ ستمبر ۱۹۸۲ کو صیھونی دہشت گردوں نے بیروت میں آوارہ فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ صبرا اور شتیلا پر وحشیانہ حملہ کیا اس دہشت گردانہ کاروائی میں معصوم بچوں ، بے گناہ خواتین اور غیر مسلح عوام کا انتہائی بے دردی اور سنگدلی سے قتل عام کیا گیا یہ نسل کشی ۱۶ ستمبر سے ۱۸ ستمبر تک مسلسل ۴۸ گھنٹے جاری ر
غلاموں کی تجارت کا سلسلہ تقریبا ۱۱۰۰۰ عیسوی سال قبل ، زرعی دوران کے بعد اغاز ہوا ، غلاموں کے سلسلہ میں پہلی دستاویز ۱۷۶۰ عیسوی سال قبل ، حمورابی قوانین ہیں ۔ (۱)
قرآن مجید نے مردوں اور عورتوں کو مشترکہ حکم دیا ہے کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں: یَحْفَظُوا فُرُوْجَھُمْ ، یَحْفَظْنَ فُرُوْجَھُن (۱) قرآن نے بار بار اس حکم کی تکرار کی ہے اور اس سلسلہ میں معتبر طریقہ سے لاتعداد روایتیں نقل ہوئی ہیں ۔
عورت کا پردہ معاشرہ کا فطری تقاضا ہے اور بے پردگی ، بے حیائی اورآوارگی نسلوں کی تباہی و بربادی کا سبب ہے ، دین اسلام نے روز اول ہی سے بے پردگی اور عفت کے مخالف اعمال سے مخالفت کا اعلان کیا ہے، خداوند متعال نے سوره نور کی 31 ویں ایت شریفہ میں مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے پیغمبر اور مومنات س
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوئس حکومت کی جانب سے قرآن پاک جلائےجانے کی اجازت دینا ناقابل برداشت عمل ہے۔
سربراہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین نے سویڈن میں کی جانے توہین قرآن پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ مغرب کو آزادی اظہار رائے کے قوانین پر نظر ثانی کرنی ہوگی کیونکہ توہین قرآن قطعاً طور پر آزادی اظہار رائے میں شمار نہیں ہوتا بلکہ ہم مسلمانان کے دل مجروح ہوتے ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کئے جانے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین سے ساری دنیا کے مسلمان غمگین ہیں، علامہ شیدا حسین جعفری