مناسبتیں

05/24/2023 - 04:56

بلا شبہہ قم کو قم بنانے اور اس تاریخی مذہبی شہر کو خاص عظمت عطا کرنے میں ‏حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا کردار نمایاں ہے، اس میں کسی طرح کا کوئي شک و ‏شبہہ نہیں۔

05/20/2023 - 08:28

اگر چہ انسان کو اپنی کامیابی و سعادت اور جنت میں داخل ہونے کا زمینہ خود فراھم کرنا چاہئے مگر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی زیارت ، انسان کی سعادت و خوشحالی کا سبب بن سکتی ہے ۔

04/24/2023 - 10:22

۲۵ اپریل ۱۹۸۰ عیسوی کو طبس کے صحرا میں ایران کے مقابل امریکی فوج کو کھلی شکست ہوئی ہے، اس فوجی حملہ میں شیطان بزرگ امریکہ نے بدترین شکست کھائی ہے، اس حملہ میں شیطان بزرگ کی ناکامی اور فاش شکست ہمارے ذہنوں میں ابرہہ کے ہاتھیوں کے لشکر کی یاد تازہ کرتی ہے ، ابرہہ کے لشکر والے امریکہ ظالم افواج کی ط

03/13/2023 - 06:16

صاحب الغدیر علامہ امینی (ره) فرماتے ہیں کہ ایران کے دار الحکومت تہران میں کچھ اہل خیر تاجر تھے جو کبھی کبھی خیرات کیا کرتے تھے ، ان میں سے ایک کے پاس تہران کے اہم اور حساس علاقہ میں مختصر سی زمین تھی ، وہ اس مقام پر مسجد بنانا چاہتے تھے اور اس کے اطراف میں مسجد کے لئے دکانیں نکالنا چاہ رہے تھے ،

03/13/2023 - 06:15

رسول خدا صلّی ‌الله‌ علیہ ‌وآلہ و سلم نے فرمایا: «مَنْ حَجَّ عَنْ والِدَيْهِ اَوْ قَضى عَنْهُما مَغْرَما بَعَثَهُ اللّهُ يَوْمَ الْقيامَةِ مَعَ الاَبْرارِ» (۱)

03/07/2023 - 07:38

۱۳: طولانی سجدے کرے ۔

03/06/2023 - 09:31

۱۰: شیخ طوسی و کفعمی سے منقول دعا پڑھنا  

شیخ طوسی و کفعمی علیہما الرحمۃ نے شب برائت یعنی نیمہ شعبان میں اس دعا کے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے ، وہ دعا یہ ہے :

03/02/2023 - 10:11

روایات، معصومین علیہم السلام، مراجع اور بزرگان دین کے نزدیک شب برائت یعنی شب نیمہ شعبان، شب قدر کے بعد بہترین شب اور با فضیلت ترین شب شمار کی گئی ہے اس شب کے مختلف اور متعدد اعمال ہیں از جملہ ان میں سے ایک شب بیداری ہے ۔

02/26/2023 - 09:33

4 - صلوات: ماہ شعبان میں زیادہ سے زیادہ صلوات پڑھنا چاہئے اور محمد و آل محمد پر درود بھیجنا چاہئے ۔ { اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّل فَرَجَهُم } ۔

02/23/2023 - 07:37

صفوان جمال سے روایت ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا اے صفوان جو لوگ تمھارے اطراف میں موجود ہیں انہیں روزہ رکھنے کی تاکید کرو ، میں نے عرض کیا میری جان اپ پر قربان ، کیا اس ماہ کے روزہ میں اپ کسی خاص قسم کی فضلیت محسوس کر رہے ہیں ؟

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 39