ولایت فقیہ وقت کی ضرورت

Sat, 09/24/2022 - 19:42

ولایت فقیہ دین اسلام کی دیگر ضروریات میں سے ہے اور یوں کہا جائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کبری کے زمانہ میں انکی حکومت کا تسلسل ہے ، مرجع تقلید یقینا عالم اسلام کے دینی مسائل کے سلسلہ میں جواب دہ ہے مگر سماجی ، اقتصادی اور رہبریت کے مسائل انسان کی زندگی کا لازمہ ہیں جس کی ادائیگی بھی کسی نہ کسی ایک دوش پر ہونا چاہئے اور وہ شخصیت جس کے دوش یہ عالم اسلام کے مسائل ہوتے ہیں اور جہان اسلام کی ہدایت کرتا ہے ہم اسے ولی فقیہ کہتے ہیں ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 60