مناسبتیں
آج انسانیت کو جس چیز نے گرفتار کر رکھا ہے وہ وہی امر ہے جس کی جانب امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنی ایک حدیث میں اشارہ فرمایا ہے ، آپ ارشاد فرماتے ہیں : لوگ خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں جب انہیں موت آئے گی تو بیدار ہوں گے(۱) ، لہذا جو ایسی خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں انہیں ہم اورآپ جتنا
6 دسمبر ھندوستانی مسلمانوں کے لئے وہ سیاہ دن ہے جس دن مسلمانوں کی عظیم تاریخی عبادتگاہ لاکھوں نگاہوں کے سامنے شدت پسند ھندوں کے ہاتھوں زمین بوس کردگئی اور ہمیشہ ہمیشہ کے ائندہ نسلوں کے لئے تاریخی داستان بن کر رہ گئی ۔
غزہ میں انسانیت کو شرمسار کردینے والے مناظر اور حوادث ، بچوں کی دبی کچلی معصوم لاشیں ، زخمی و مجروح نازنین نازک بدن ، بلکتے اور وحشت سے کانپتے و لرزتے بچے ، خواتین کی چیخیں ، تباہ و برباد گھر و کاشانے ، بموں کی برسات اور گولیوں کی بوچھار کے سایہ میں ، ٹوٹے پھوٹے اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کرتے ڈ
اج «فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا عالمی دن» مقرر ہوئے تقریبا ۴۶ سال کا عرصہ گزار چکا ہے ، مگر پھر بھی فلسطینیوں کو ان حق نہیں دیا گیا اور عالمی اداروں نے اُس کی مکمل حمایت نہ کی ، اقوام سمیت تمام عالمی طاقتوں نے اسرائیل کی جنایتوں پر مکمل سکوت اختیار کر رکھا ہے ۔
غاصب صہیونی ریاست اسرائیل ، معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ظالم اور قاتل ریاست ہے اور یہ گھناؤنا کام اس عالمی سماج اور عالمی اداروں کے سامنے ہورہا ہے جن کی صدائیں ہر وقت انسانی حقوق ، عورتوں کے حقوق ، بچوں کے حقوق جیسے دلفریب نعروں سے کانوں کو پھاڑ دیتی ہیں لیکن آج جب وحشی درندہ اسرائیل
۲۰ نومبر اقوام متحدہ کی ڈائری میں عالمی یوم اطفال (Children's Day) ہے ، اس موقع پر بہت سارے میں ممالک میں جشن منایا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کی جانب سے بچوں کے سلسلہ میں مختلف قسم کی پالیسیاں اپنائی جاتی ہیں ، بچوں کی سلامتی ، ان کی حیات و زندگی ، ان کے کھیل کود وغیرہ کے سلسلہ میں ہدایات جاری ہوتی
الشفاء ہاسپٹل کے ڈائرکٹر کا کل کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری ، وحشیانہ حملات اور سفاکیت کے باعث ہاسپٹل کا نظام ناکارہ ہوگیا ہے وسائل اور مشینوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ (۱) طبی عملہ ، رضا کار ، مریض اور ہاسپٹل میں پناہ لینے والے بے گھر افراد ، شدید مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں ، کتنے ہی بے گناہ
یوم اطفال یا چلڈرین ڈے ہر ملک و قوم میں الگ الگ تاریخوں میں منایا جاتا اور مگرھندوستان میں 14 نومبر یوم اطفال یا بال دیوس سے مخصوص ہے ، چونکہ بچے ہر قوم کا مستقبل اور اس کی اہم طاقت ہوتے ہیں، اس لئے مختلف ممالک، اقوام، لوگ، مختلف ایام میں یوم اطفال مناتے ہیں۔
اقتصاد اور معیشت جہاں انسانوں کے لئے رفاہیات اور آسائشیں فراہم کرتی ہیں اور ہر انسانی ضرورتوں کو پورا کرتی ہیں وہیں دشمن اور سامراجی طاقتوں کی قوت اور مضبوطی کا سبب بھی بن جاتی ہے ، تاریخ گواہ ہے کہ مختلف ادوار میں دشمن نے اس کے وسیلہ حق کو کاری ضرب لگانے کی کوشش کی ہے ، آغاز اسلام میں رسول حق