شفیعہ؛ حضرت معصومہ قم (س) کا لقب

Sat, 10/22/2022 - 09:19

حضرت معصومہ قم (س) کے مختلف القاب و فضائل میں سے ایک لقب اور ایک فضلیت "شفیعہ" ہے ، اس دن اور اس روز جس دن «لا تنفع الشفاعه عنده الا لمن اذن له» اس [خدا] کے نزدیک کسی کی شفاعت کام نہیں آئے کی مگر یہ کہ اسے اجازت حاصل ہو ۔ (۱)

تاریخ اور احادیث میں نقل ہے کہ حضرت فاطمہ معصومہ قم حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کے بعد وہ دوسری خاتون ہیں جو اہل بیت علیھم السلام کے بیان کے مطابق اپ کو شفاعت کا مقام حاصل ہے ۔ (۲)  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: قران کریم ، سوره سبأ ، آیت 23 ۔

۲:  مناقب ابن شهر آشوب میں مراجعہ کریں جہاں بہت ساری احادیث اپ کی فضلیت میں موجود ہیں ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 63