مناسبتیں
تمام وہ افراد جنہوں نے خود کو الیکشن امیدوار کے عنوان سے پیش کیا ہے وہ اپنے اندر اس توانائی کا احساس کریں کہ اسلامی جمھوریہ ایران ، انقلاب اسلامی اور اسلامی نظام کے تمام مطالبات کو بخوبی پورا کرسکیں گے ، لوگوں کی اچھی طرح خدمت کریں گے اور اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں گے کیوں کہ ان کے دوش پر
گذشتہ سے پیوستہ
قران کریم نے اپنی ایات میں ۸۱ طرح کے افراد کو ظالم ہے کہ ہم اس مقام پر بعض کی جانب اشارہ کر رہے ہیں ۔
ہم اس وقت اسلامی جمھوریہ ایران میں بارہویں پارلیمنٹ الیکشن سے روبرو ہیں ، دنیا خصوصا مغربی طاقتوں اور امریکا کی ہرزہ سرائی کے باوجود اسلامی جمھوریہ ایران میں ہونے والا الیکشن گذشتہ دور تک پرشور اور سب سے زیادہ سالم رہا ہے ، ہر الیکشن کے وقت دشمن نے اپنا پورا زور لگا دیتا ہے کہ ایرانی عوام پولینگ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: شَعْبَانُ شَهْرِي وَ رَمَضَانُ شَهْرُاَللَّهِ عَزَّوَجَلَّ، فَمَنْ صَامَ مِنْ شَهْرِي يَوْماً كُنْتُ شَفِيعَهُ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ وَ مَنْ صَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ أُعْتِقَ مِنَ اَلنَّارِ ۔ (۱)
مصر کی مشھور محقق اور صاحب قلم ڈاکٹر «عایشه بنت الشاطی» گراں سنگ کتاب «زینب، علی(ع) کی بیٹی» میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے سلسلہ میں تحریر فرماتی ہیں کہ میں معتقد ہوں کہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت کی جلوہ گری کربلا کی جنگ ختم ہونے کے ساتھ ختم نہ ہوئی بلکہ جنگ کربلا کا خاتمہ اپ کی شخصیت
حضرت زينب سلام اللہ علیہا خاندان عصمت و طھارت کی وہ با عظمت خاتون ہیں جن کے فضائل و کمالات تحریر کرنے سے قلم و قرطاس ناتوان ہیں ، اپ اپنے اندر معجزات و کمالات کے سمندر سمیٹے ہوئے ہیں ۔
اسلامی ڈائری میں ۲۶ رجب المرجب حضرت ابوطالب کی وفات کا دن ہے ، ہم سب سے پہلے اس
موقع پر تمام اہل ایمان خصوصا حجت دوران امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں اس کے بعد اپ کی شخصیت، کمالات ، فضائل و مناقب اور اپ کی عظمت کی جانب اشارہ کریں گے ۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ۲۸ اپریل سن ۱۹۸۶عیسوی میں شہداء اور ایثارگروں کے معزز خانوادے سے شہداء کی قربانیوں ، شھداء کے معزز گھرانے اور ایثارگروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: میرے پیاروں اور میری انکھوں کے نور، میرے شھید بچوں ، جانبازوں ، فداکاروں ، اسیروں اور لاپتا بچوں ’’ایّدهم اللَّه تع
دین اسلام نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی وفات کے بعد مختلف ادوار دیکھے ، مسلمان اپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ سے ہٹ گئے اور امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خلافت و امامت کو ماننے کے بجائے سقیفہ میں بیٹھ کر خلیفہ بنایا لیا ، یہ سلسلہ نسل بنی امیہ سے بنی عباس تک پہنچ
پہلی فروری یا ۱۲ بہمن انقلاب اسلامی ایران کا وہ سنہرا ورق ہے جس دن رہبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی رحمت اللہ علیہ برسوں کی جلاوطنی کے بعد وطن لوٹے تھے ، یہ وہ دن تھا جس کا ایرانی عوام کافی شدت سے انتظار کررہے تھے ، دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود امام خمینی رحمت الل