مناسبتیں
ارے عظیم الشان امام (رہ) کے بارے میں ہے اس پہلے ہم بہت سی باتیں عرض کرچکے ہیں لیکن اس عظیم شخصیت کے بارے میں بات کرنے کی جگہ اسی طرح باقی ہے، جس موضوع کی طرف میں آج آپ کی توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں وہ موضوع " امام (رہ) کی شخصیت کی تحریف " کے عنوان سے ہے ۔
قرآن مجید نے مردوں اور عورتوں کو مشترکہ حکم دیا ہے کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں: یَحْفَظُوا فُرُوْجَھُمْ ، یَحْفَظْنَ فُرُوْجَھُن (۱) قرآن نے بار بار اس حکم کی تکرار کی ہے اور اس سلسلہ میں معتبر طریقہ سے لاتعداد روایتیں نقل ہوئی ہیں ۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
مئی اور جون کے مہینے گرمیوں کے عروج کے مہینے ہیں ، اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے لئے یہ طویل ترین تعطیلات کا زمانہ ہے ، سال بھر تحصیل علم میں مصروفیت اور پھر امتحانات کی محنت و مشقت کے بعد چھٹیاں بظاہر راحت و آرام اور سیر و تفریح کے لئے ایک مناسب موقع ہے جب اپنی تھکن اتار کر نئے سال میں مزید حصول
اج اسلامی جمھوریہ ایران میں یوم استاد یا ٹیچر ڈے ہے ، اج کے دن ایران کے برجستہ عالم دین ، نامور استاد حضرت ایت اللہ علامہ مرتضی مطھری کو علم کے دشمنوں کے ہاتھوں کے شھید کردیا گیا تھا ۔
دہلی کے ایک ناشر QNONNECT PUBLICATION نے چھٹی جماعت کی اپنی ایک کتاب میں عالم انسانیت کے عظیم مذہبی ،علمی، فکری اور سیاسی پیشوا کے خلاف انتہائی غلیظ اور رکیک الفاظ استعمال کرکے نہ صرف علم، تعلیم، مقدسات کی توہین کی ہے بلکہ پھول جیسے بچوں کے ساتھ تاریخی خیانت کا ارتکاب کیا ہے ، ہر قوم و نسل کے بچ
آج بتاریخ 27 اپریل 2024 عیسوی کو شوشل میڈیا کے وسیلہ تصاویر کے ساتھ یہ خبر دیکھنے کو ملی کہ ھندوستان کے ایک پبلشر nep کی جانب سے چھٹی جماعت کے نصاب کی ایک کتاب میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کے متعلق نہ صرف غلط لکھا گیا بلکہ پوری طرح انکی شخصیت کو منفی انداز میں پیش