اعمال وعبادات

وقت کی محدودیت امام صادق (علیہ السلام) کی نظر میں
07/15/2017 - 06:14

خلاصہ: انسان کے پاس وقت محدود ہے، لیکن کیونکہ عام طور پر انسان ماضی اور مستقبل کے بارے میں بھی سوچتا اور اسے شمار کرتا ہے تو لگتا ہے کہ اس کے پاس وقت بہت زیادہ ہے، جبکہ ہمارا وقت صرف موجودہ وقت ہے، ماضی اب ہمارے پاس رہا نہیں اور مستقبل معلوم نہیں ہمارے مقدر میں ہے یا نہیں۔

قیامت کے دن نیت کے مطابق محشور کیا جائے گا
07/15/2017 - 05:22

خلاصہ: حساب و کتاب میں معیار صرف عمل کا ظاہر نہیں ہے، بلکہ نیت بنیادی کردار کی حامل ہے۔ ہوسکتا ہے عمل ظاہری طور پر نیک ہو، لیکن نیت، اللہ کی رضا کا حصول نہیں اور ہوسکتا ہے نیک کام کی نیت ہو، لیکن مقدمات فراہم نہیں تو اسے بجا نہیں لاسکا۔ اس تحریر میں اس کے نتیجہ پر گفتگو کی جارہی ہے۔

نیت اور عمل کا باہمی تعلق
07/13/2017 - 07:19

خلاصہ: انسان کا عمل بتادیتا ہے کہ اس کی نیت کیا تھی، جتنی نیت بہتر ہو اتنا عمل بہتر ہوگا، لہذا ہر انسان جو عمل انجام دیتا ہے اپنی نیت کے مطابق انجام دیتا ہے، یعنی جو کچھ کررہا ہے، اس کی نیت یہی تھی۔

ہر کام کو خالص نیت سے عبادت بنایا جاسکتا ہے
07/13/2017 - 05:48

خلاصہ: انسان خالص نیت سے ہر معمولی کام جیسا کھانے پینے اور سونے کو عبادت میں بدل سکتا ہے، ورنہ غافل شمار ہوگا۔

اللہ کی مدد، انسان کی نیت کے مطابق
07/12/2017 - 08:34

خلاصہ: اکثر اوقات انسان جب اپنے نیک عمل میں غور کرتا ہے تو دیکھتا ہے کہ وہ نیک عمل کو بالکل مکمل طور پر انجام نہیں دے پایا، اس نقص کی وجہ نیت ہے، اپنے اس مسئلہ کو ہم حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی حدیث کی روشنی میں حل کرتے ہیں۔

عمل کا معیار نیت ہے
07/12/2017 - 08:12

خلاصہ: عمل کا معیار ظاہری شکل نہیں ہے بلکہ معیار نیت ہے۔ نیت کے مطابق دیکھنا چاہیے کہ عمل نیک ہے یا نہیں، ہوسکتا ہے ظاہر میں عمل نیک ہو، لیکن نیت کے برے ہونے کی وجہ سے عمل بھی برا شمار ہو۔

معرفت اور نماز تقرب الہی کا باعث
07/11/2017 - 05:55

جب انسان اپنے محبوب کے قریب ہونا چاہے تو محبت کا صرف اظہار ہی کافی نہیں، بلکہ اسے وہ کام کرنا چاہیے جو اس کے محبوب کو پسند ہو۔ ساری کائنات میں ہر مخلوق کا حقیقی محبوب، اللہ تعالی ہے۔ جس طرح والدین کی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وہ کام کرنا چاہیے جو شرعی حدود کے اندر اندر، ان کو پسند ہو، اسی طرح اللہ

نماز کو حقیر سمجھنا اور شفاعت سے محرومیت
07/11/2017 - 04:10

اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہر خیر اور نعمت کا سرچشمہ ہے۔ پروردگار کی عبادت ہر شخص کی ترقی اور کمال کا باعث ہے اور ہر فضیلت کی بنیاد، خداوند عزوجل کی عبادت ہے، عبادات میں سے ایک عبادت، نماز ہے۔ نماز کو اسلام نے بہت اہمیت دی ہے، شیطان کے دھوکوں میں سے ایک دھوکہ یہ ہے کہ جن چیزوں کو اسلام نے بہت ضروری

قیامت کے دن سب سے افضل عمل
07/10/2017 - 09:01

عبادات میں سے اہم عبادت نماز ہے، قرآن کریم اور اہل بیت (علیہم السلام) کی نورانی احادیث میں نماز کو قائم کرنے کی بہت تاکید ہوئی ہے اور جو لوگ نمازی نہیں ہیں یا نماز کی ادائیگی میں غفلت کرتے ہیں ان کی آخرت کی سزا بھی بتا دی گئی ہے اور جو نماز کو خشوع اور دیگر شرائط کے ساتھ ادا کرتے ہیں، ان کا مقا

صفحات

Subscribe to اعمال وعبادات
ur.btid.org
Online: 79