اعمال وعبادات
خلاصہ: اولاد اللہ کی امانت ہے والدین کے پاس، والدین کا فرض بنتا ہے کہ اسکی پرورش اور تربیت میں کوئی کوتاہی نہ برتیں، انھیں دین کے بارے میں سمجھائیں بچپن ہی سے ایسی عادتیں ڈالی جائیں کہ وہ انکی روح میں بس جائیں۔
خلاصہ: مؤمن یہ جاتتا ہے کہ جب تک اس کے گناہ بخشے نہیں جائیں گے وہ کمال تک نہیں پہونچ سکتا۔
خلاصہ: جیسے تکلیف اور پریشانیوں میں انسان اللہ تعالیٰ کو یاد کرتا ہے، اسی طرح خوشی میں بھی اللہ تعالیٰ کو یاد رکھنا چاہیے اور اس کے احکام پر عمل پیرا رہنا چاہیے۔
حقیقت یہی ہے کہ اگر دعا نہ ہو تو ہم خاک ہوجائیں، خاص طور پر دوسروں کی دعائیں ہمارے حق میں۔
خلاصہ: ماہ رمضان میں انسان اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تقرب پاسکتا ہے اور روزے کا نتیجہ تقوا ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں ماہ رمضان کے روزوں کی اہمیت آیت اللہ مکارم شیرازی کے بیانات سے ماخوذ کرتے ہوئے، بیان کی جارہی ہے۔
خلاصہ: جب انسان شرعی ذمہ داری کو اللہ کی رحمت اور محبت کی نشانی جان لے تو اللہ کی محبت میں ذمہ داری کو ادا کرے گا۔
خلاصہ: اللہ کی عبادت، قربت کی نیت اور اخلاص کے ساتھ کرنی چاہیے، اگر عبادت میں قربت کی نیت نہ ہو تو وہ اللہ کی عبادت نہیں کی گئی۔
خلاصہ: اعمال کا دارو مدار، قربت کی نیّت پر ہے، لہذا انسان نیک اعمال میں اللہ تعالیٰ کی طرف قرب حاصل کرنے کی نیّت کرے۔
خلاصہ: آدمی کو خیال رکھنا چاہیے کہ غریبوں کی مدد کرکے ان کی عزت نفس پامال نہ کردے۔