قرآن و حدیث

12/08/2021 - 08:19

حدیث روز | خود کو فقر و تنگدستی کی تلقین نہ کرو

قَالَ رَجُلٌ لِلصَّادِقِ علیہ السلام عِظْنِي  فقَالَ: لَا تُحَدِّثْ نَفْسَكَ بِفَقْرٍ وَ لَا بِطُولِ عُمُرٍ۔ (۱)

ایک شخص نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ مجھے موعظہ فرمائیں تو آپ علیہ السلام نے فرمایا:

تفسیرسورہ ھود
12/08/2021 - 07:31

قران کریم کی سورہ ہود کی ۱۲۰ ویں ایت میں خداوند متعال کا ارشاد ہے کہ" وَكُلًّا نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ ۚ وَجَاءَكَ فِي هَٰذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ، ترجمہ: اور ہم قدیم رسولوں کے واقعات آپ سے بیان کررہے ہیں کہ ان کے ذریعہ آ

حدیث روز
12/07/2021 - 06:51

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

النّاسُ رَجُلانِ: عالِمٌ و مُتَعَلِّمٌ و لاخَيرَ فيما سِواهُما

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

(بہترین) لوگوں کی دو ہی قسمیں ہیں: عالم ہیں یا طالب علم اور ان دو گروہوں کے سوا کسی میں خیر و صلاح نہیں ہے۔

حدیث روز
12/06/2021 - 06:54

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز پڑھنے کے طریقہ میں سلسلہ میں فرمایا:

إذا صَلَّيتَ فَصَلِّ صَلاةَ مُوَدِّعٍ

جب بھی نماز پڑھو تو اس طرح پڑھو کہ گویا اپنی آخری نماز پڑھ رہے ہو۔

بحار الأنوار ، ج ۷۸ ، ص ۱۶۰

حدیث روز
12/05/2021 - 06:37

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ، الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ

استقامت مسلمانان
12/05/2021 - 06:10

(سورہ ہود کی 112 ویں ایت کے کچھ دروس)

قربانی کرنے کا اصل ہدف
07/17/2021 - 06:19

            تمام امتوں کے لئے قربانی کو جائز کرنے کا ہدف یہ تھا کہ وہ صرف خدا ئے وحدہ لاشریک کے سامنے سرتسلیم خم کریں اور جو کچھ وہ حکم دے اسی پر عمل کریں دوسرے لفظوں میں یہ کہا جائے کہ قربانی کے قانون کو وضع کرنے کی ایک وجہ عبودیت، ایمان اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کو آزمانا ہے۔

علامہ مجلسی
04/10/2021 - 06:50

علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ کا عقیدہ ہے کہ قرآن کی تحریف کے بارے میں جو روایات شیعہ روایات کی کتابوں میں شامل کی گئی ہیں وہ خبرِ واحد ہیں اور صحت سے عاری ہیں ، لہذا قرآن بغیر تحریف  کے ہم تک پہنچا ہے۔

قرآن و سنت کے تناظر میں بدعت کے ارکان وعناصر کا جائزہ
04/04/2021 - 05:42

 بدعت کے حوالے سے ایک سب سے اہم مسئلہ بدعت کے عناصر و ارکان کی شناخت کا مسئلہ ہے جسمیں افراط و تفریط سے کام لینے کی وجہ سے اسلامی معاشروں میں بہت ساری  گڑبڑیاں اور انحرافات دیکھنے کو ملتے ہیں  ، یہ مضمون ، افراط وتفریط سے بچنے کے لیے قرآن مجید اور سنت کے نقطۂ نظر سے بدعت کے معیارات  کا جائزہ لیتا ہے تاکہ دین میں افراط و تفریط سے بچا جاسکے۔ اسلامی اسکالرز کے منابع و مأخذ اور انکی کتابوں میں ،بدعت کے ارکان کوکچھ یوں بیان کیا گیا ہےکہ: دین میں بدعت کی کوئی اساس و بنیاد نہیں ہے،بدعت دین میں ایک نئی اور جدید چیز کا نام ہے، کسی چیز کو دین  کی طرف منسوب کرنے کا نام بدعت ہے، دین میں اضافے کا قصد رکھنا، کسی چیز کو دین کے نام پر مشہور کرنا،دین کے نام پر کسی چیز کا مسلسل انجام دینا،شریعت کے مقاصد و اہداف سے مخالفت رکھنے والے افعال انجام دینا،اور کسی فعل کا پہلے کی تین صدی ہجری میں نہ ہونا؛ یہ ساری چیزیں بدعت کے ارکان و عناصر میں شمار ہونگی،آیات و روایات کا جائزہ لینے کے بعد  ، ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دین و مذہب میں کسی چیز کی اساس و بنیاد کا نہ ہونا،جدید اور حادث ہونا،دین میں کمی یا زیادتی کرنا،دین کی طرف کسی چیز کو منسوب کرنا، اور کسی چیز کی جانب جھکاؤکو بدعت کے ارکان و عناصر میں شمار کیا جائے گا، اور کچھ امور جیسے کہ مشہور ہونا،لگاتار انجام دیا جانا،شریعت کے اہداف و مقاصد سے  جدا ہونااور پہلے کی تین صدیوں میں کسی چیز کے نہ ہونے کو گرچہ بعض افراد نے انہیں بدعت کا ہی ایک عنصر اور اسکا رکن مانا ہےلیکن درحقیقت یہ بدعت کے ارکان میں شمار نہیں کیے جائیں گے۔

قرآن کریم ماورائے تحریف
03/25/2021 - 22:29

شیعہ موجودہ قرآن کریم پر مکمل اعتقاد رکھتے ہیں کہ یہ وہی قرآن ہے جو رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم )پر نازل ہوا ہے اور ایک لفظ بھی نہ زیادہ ہوا ہے نہ کم. جیسا کہ قرآن مجید خود اس بات کی گواہی دے رہا ہے : انا نحن نزلنا الذکر و انا لہ لحافظون.اوراس کے علاوہ بہت سی کتابوں میں بھی اس پر عقلی اور نقلی استدلال پائے جاتے ہیں۔

 

صفحات

Subscribe to قرآن و حدیث
ur.btid.org
Online: 30