قرآن و حدیث
خلاصہ: گانے بجانے کی اسلام میں بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے کیونکہ یہ ایک بیھودہ فعل ہے جس میں انسان کا وقت ضایع ہوتا ہے۔
خلاصہ: چاہے عدل و انصاف کی وجہ سے ماں باپ اوررشتے داروں کو نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑے، ہر حال میں عدل و انصاف کا ساتھ دینا چاہئے۔
خلاصہ: انسان کی زندگی کی اتنی اہم ہے کہ خود انسان اپنی زندگی کو ختم کرنے کا حق بھی نہیں رکھتا۔
خلاصہ: نماز کی اتنی اہمیت ہے کہ حضرت ابراھیم(علیہ السلام) نے ان مشکل حالات میں بھی نماز کو قائم کرنے کی دعا فرمائی۔
خلاصہ: قرآن کریم ایسی کتاب ہے جس میں اعتقادی اصول، شرعی احکام اور اخلاقی مسائل پائے جاتے ہیں۔
خلاصہ: قرآن کریم پر سب مسلمانوں کا باہمی اتفاق ہے، لہذا قرآن کریم اتّحاد کا باعث ہے۔
خلاصہ: قرآن کریم کے مختلف پہلو رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کی حقانیت پر دلیل ہیں۔
اسلام میں کردار کی بہت اہمیت ہے اور اسی پر ساری تعلیماتِ اسلامی کا زور ہے، اسلام میں بدکردار کی کوئی وقعت نہیں ہے چاہے وہ دور رسالت کا ہی کیوں نہ ہو۔
قرآن مجید کے معارف کی سنگینی اس قدر زیاده ہے کہ اسے سنبھالنے کے لیے پیغمبر(ص) کا قلب درکار ہے۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی انا کے اسیر نظر آتے ہیں جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔