قرآن و حدیث
چکیده: اس مقالہ میں علم کی عظمت کو قرآن و احادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا نیز علم کی ضرورت اس دور میں کس قدر ضروری ہے اسکی طرف قارئین کی توجہ مبذول کراتے ہوئے صاحبان علم کی عظمت کو بھی قرآن و حدیث کی روشنی میں ذکر کیاگیا ہے
چکیده: اس مقالہ میں وقف کی اہمیت کو قرآن کی روشنی بیان کیا گیا ہے نیز ان آیات کا ذکر کیا گیا ہے جو وقف پر دلالت کرتی ہیں البتہ قرآن مجید میں وقف کا لفظ صراحت کے ساتھ تو نہیں آیا لیکن اس کے لئے صدقہ، خیر، نیکی، قرض الحسنہ، تعاون، عمل صالح، باقیات الصالحات، ایثار، انفاق اور احسان جیسی تعبیرات استعمال ہوئی ہیں۔
چکیده: اس مقالہ میں وقف کی اہمیت کو احادیث کی روشنی بیان کیا گیا ہے نیز ان روایات کا ذکر کیا گیا ہے جو وقف پر دلالت کرتی ہیں البتہ احادیث میں وقف کی لفظ بعض جگہ صراحت کے ساتھ تو نہیں آئی لیکن اس کے لئے صدقہ، خیر، نیکی، قرض الحسنہ، تعاون، عمل صالح، باقیات الصالحات، ایثار، انفاق اور احسان جیسی تعبیرات استعمال ہوئی ہیں۔
چکیده:مقالہ ھذا میں اتحاد بیں المسلمیں کی ضرورت کو قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔
چکیده:خواتین کو اسلام وہ وقار اور عزت دی ہے جو کسی مذہب نے نہیں دی۔ اسلام کے نقطہ نظر میں خواتین ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ رہی ہیں۔
چکیده: الرِّجالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّساءیعنی مرد خواتین پر حاوی اسکے معنا یہ نہیں ہیں کہ مرد مطلقا عورتوں پر حاوی ہیں بلکہ اسکے معنا یہ ہیں کہ مرد عورت کی تمام ذمہ داریوں کو پورا کرے اسکے اخراجات کو پورا کرے اور بدلے میں عورت خود کو مرد کے حوالے کردے۔ اور یہ بات طے ہے کہ گھر کے اخراجات کو چلانا مردوں میں خواتین سے زیادہ صلاحیت پائی جاتی ہے اور صلاحیت کی بناء پر کسی کو مقدم و موخر کرنا عین عقل ہے جبر و ذلت نہیں۔