قرآن و حدیث
اگر کسی روایت سے یہ ثابت کیا جائے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے تو ایسی روایات اہلسنت کی کئی کتابوں میں وارد ہوئی ہیں اور جب ان سے ان روایات کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ وہ ان روایات کے قائل نہیں ہیں – لہٰذا شیعہ علماء بھی ، اگر کسی کلام سے یہ ظاہر ہو کہ اس سے قرآن کی تحریف ہے تو وہ اس کے قائل نہیں۔
خلاصہ: قرآن اور حدیث میں لوگوں کو قرض دینے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
خلاصہ: انسان کو بیکار پیدا نہیں کیا، اور اس کی خلقت کا مقصد خدا کی عبادت ہے۔
خلاصہ: خداوند متعال نے انسان کی تمام مخلوقات پر شرافت اور کرامت بخشی ہے۔
خلاصہ انسان اپنی اجتماعی زندگی کے نظم و تدبیر میں تبدیلیوں اورموجودہ ترقی سے جس طرح استفادہ کرتا ہے وہ کسی بھی دوسری مخلوق میں نظر نہیں آتا۔
خلاصہ: زمینوں اور عالم طبیعت کو اس لئے خلق کیا ہے تاکہ انسان کی خلقت کے اسباب فراہم ہو جائیں اور پھر انسان کو خلق کیا تا کہ اس کی آزمائش کرے۔
خلاصہ:خدا نے انسان کو دنیا کی لذتوں کو حاصل نہیں کرنے کے لئے پیدا نہیں کیا۔
خلاصہ: اگر انسان اپنے آپ کو ان کاموں میں مصروف کرلے جو اس پر واجب نہیں ہے یہ اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے واجب کاموں کو انجام نہیں دے سکتا۔
خلاصہ: ہدایت کو صرف اور صرف اللہ سے طلب کرو۔