Sun, 12/05/2021 - 06:37
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ، الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ
مومن پہاڑ سے بھی سخت تر ہے (چونکہ) پہاڑ ٹوٹ سکتا ہے اور اس کے پتھر کم ہو سکتے ہیں لیکن مومن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں ہوتی اور اس کے ہاتھوں سے ایمان کا دامن نہیں سرکتا۔
کافی: ج۲ ، ص۲۴۱ ، ح ۳۷
Add new comment