رمضان
اس نماز کے مختلف طریقہ ہیں ، ان میں سے ایک کے سلسلہ میں کہا گیا ہے اور مسلسل تجربہ بھی کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : جب تمہیں کسی قسم کی دشواری پیش ائے تو مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے توسل کرو اور دو رکعت نماز ادا کرو نیز اسے انحضرت کو ہدیہ
امام علی ابن موسی الرضا عليہ السلام نے فرمایا: ماه مبارک رمضان میں نیکیاں قبول ہوتی ہیں اور گناہیں بخش دی جاتی ہیں ، رمضان میں ایک ایت کی تلاوت کرنے والے کو عام دنوں میں پورے قران کی تلاوت کے برابر ثواب ملتا ہے ، اس ماہ میں جو بھی مومن بھائی کا خندہ پیشانی کے ساتھ دیدار کرے ، قیامت میں خدا اس برا
اس خطبہ شعبانیہ کا ایک اور فقرہ ہے [ وَ عَمَلُکُمْ فِیهِ مَقْبُولٌ ؛ اور تمھارے عمل اس ماہ میں مقبول ہیں]
تسبیح اور سبحان اللہ کی فضیلت کے بارے میں کئی احادیث نقل ہوئی ہیں، ان میں سے ایک کا یہاں پر تذکرہ کرتے ہیں۔ حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا: "مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ غَرَسَ اللَّهُ لَهُ بِهَا شَجَرَةً فِی الْجَنَّةِ وَ مَنْ قَا
مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خطبہ شعبانیہ کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں روزہ داروں کی سانسیں بھی تسبیح شمار ہوتی ہیں ، ثواب عموماً اختیاری کام پر دیا جاتا ہے یعنی وہ عمل جسے انسان اپنے اختیار سے انجام دے اس پر ثواب عطا ہوتا ہے، سانس کا انا جانا انسان کے اختیار میں نہیں ہے
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا کہ جسے خطبہ شعبانیہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، رسول خدا صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے اس خطبے میں فرمایا "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُست
بندگی اورعبادت ، امتیاز کا وہ مقام ہے جو انسانوں کو دیگر مخلوقات سے الگ کردیتا ہے ، اگر انسانوں کی حیات میں عبادت و بندگی نہ ہو تو پھر اس زمین پر حیوانوں کے مانند ہے کہ چند دنوں بعد چلتی پھرتی زندگی پر موت کی چادر اوڑھا دی جائے گی اور اس بدبودار جسم سے نجات پانے کے لئے لوگ اسے مَنُو مٹی تلے میں د
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ : لاَ تَقُولُوا هَذَا رَمَضَانُ وَ لاَ ذَهَبَ رَمَضَانُ وَ لاَ جَاءَ رَمَضَانُ فَإِنَّ رَمَضَانَ اِسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ لاَ يَجِيءُ وَ لاَ يَذْهَبُ وَ إِنَّمَا يَجِيءُ وَ يَذْهَبُ اَلزَّائِلُ وَ لَكِنْ قُولُوا « شَهْرُ رَمَضٰانَ » ف
ماہ رمضان کی شبوں میں
دعا اور نماز شب کا دامن تھام لیں
ماہ رمضان قریب ہے ، روزہ ایک موقع ہے ، دعا ایک موقع ہے ، شبوں میں بیدار رہنا ایک موقع ہے ، نماز شب کہ معمولا ان شبوں میں مومنین کو زیادہ توفیق نصیب ہوتی ہے ، پڑھیں ، دعا کریں ، گریہ و زاری کریں ۔
5/6/2016
ماه مبارک رمضان، ماه اجتماع ہے ، ماه اتحاد ہے ، ماه خدا ہے ۔