رمضان

03/24/2024 - 23:56

حضرت صدیقہ طاھرہ ، زہراء مرضیہ ، حوراء انسیہ ، فاطمہ سلام اللہ علیھا نے خطبہ فدک میں ماں اور باپ کے ساتھ نیکی اور احسان کے سلسلہ میں فرمایا : «وبَرُّ الوالدین وقایۀ من السخط...» ماں باپ کے ساتھ نیکی خدا کے غضب اور غصہ سے نجات کا باعث ہے ، لہذا عذاب سے نجات کا ایک وسیلہ اور راستہ ماں باپ کیساتھ نی

03/24/2024 - 23:55

گزشتہ سے پیوستہ

03/23/2024 - 20:24

گذشتہ سے پیوستہ

پانچویں امام حضرت محمد باقر علیہ السلام نے بچوں کی تربیت کے حوالے سے کچھ نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے جن کا لحاظ و پاس لازم و ضروری ہے:

03/23/2024 - 20:20

امام محمد باقر و امام جعفر صادق علیہما السلام نے اپنی ایک گفتگو میں مختلف سن میں بچوں کی معنوی تربیت کے راستہ اور طریقے بتاتے ہوئے فرمایا : [الإمام الباقر و الإمام الصادق عليهما السلام] إذا بَلَغَ الغُلامُ ثَلاثَ سِنينَ، يُقالُ لَهُ : قُل لا إلهَ إلاَّ اللّه سَبْعَ مَرّاتٍ .

03/22/2024 - 21:55

گذشتہ سے پیوستہ

03/22/2024 - 21:51

حکم بن عتیبہ کا بیان ہے کہ ایک دن امام محمد باقر علیہ السلام کے پاس تھا اور اپ کے گھر میں کافی لوگ موجود تھے کہ ناگہاں ایک بوڑھا عصا کے سہارے چلتا ہوا ایا اور کہا : سلامٌ علیک یابن رسول الله و رحمة الله و برکاته اور خاموشی سے ایک گوشہ میں بیٹھ گیا ، امام علیه السلام نے اس کا جواب دیا : و علیک الس

03/21/2024 - 22:33

گذشتہ سے پیوستہ

پانچواں سوال: وہ دو بھائی کون ہیں جو ایک ہی گھڑی میں ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئے اور ایک وقت میں انہیں موت ائی مگر ایک کی عمر۵۰ سال تو دوسرے کی عمر ۱۵۰ سال کا ہے ۔

03/21/2024 - 22:27

امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی خردسالی کے واقعات میں نقل فرماتے ہیں کہ ایک دن اپنے والد محترم [حضرت امام محمد باقر علیہ السلام] کے ساتھ گھر سے باہر نکلا اور جب شھر کے اسکوائر پر پہنچا تو دیکھا کہ کافی لوگ اکٹھا ہیں ، میں نے والد سے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں ؟

03/20/2024 - 22:30

قران کریم اور روایتوں میں تکبر کو بدترین اخلاقی صفت میں شمار کیا گیا ہے اور علمائے علم اخلاق نے اس سلسلہ میں بہت ہی مفصل گفتگو فرمائی ہے ، خود کو دوسروں سے بہتر اور ان سے بالاتر جاننا تکبر کی بنیاد ہے ، متکبر کے ذھن میں یہ بات بیٹھ جاتی ہے کہ گویا وہ دوسروں سے بہتر اور برتر ہے لہذا دوسرے اس کا اح

03/20/2024 - 22:25

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی بعثت سے عصر قران کریم کا اغاز ہوا اور قران ماہ مبارک رمضان میں قلب پیغمبر پر نازل ہوا، قران وہ کتاب ہے جس کے سلسلہ میں حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا قران کریم کے چار حصے ہیں "کتاب الله عز وجل على أربعة أشیاء: على العبارة، والإشار

صفحات

Subscribe to رمضان
ur.btid.org
Online: 20